گوجرانوالہ، ڈاکو بینک کی کیش وین سے 10 کروڑ روپے لوٹ کر فرار
گوجرانوالہ میں 4 ڈاکو بینک کی کیش وین سے 10 کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق کیش وین شیخوپورہ سے رقم لے کر گوجرانوالہ آرہی تھی۔پولیس کے مطابق مسلح ڈاکوؤں نے وین کو روکا، ڈرائیور نے وین بھگانے کی کوشش کی تو ملزمان نے ان کے پاؤں…