محمد رضوان نے بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق اپنا مؤقف بتادیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق اپنا مؤقف واضح کردیا۔ایک نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ پاکستان ٹیم کا جو بھی کپتان ہوگا وہ ہمارا کپتان ہوگا، ہمارا دین بھی یہی سکھاتا ہے کہ…