حارث رؤف، فخر زمان کی شعیب ملک سے اچانک ملاقات ہوگئی
کراچی میں حارث رؤف اور فخر زمان کی سینئر کرکٹر شعیب ملک سے اچانک ملاقات ہوگئی۔لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف اور اوپنر فخر زمان کی کراچی کنگز کے بیٹر شعیب ملک سے نجی ہوٹل میں ملاقات ہوئی۔شعیب ملک نے پہلے فخر زمان کو گرم جوشی سے گلے…