اسکاٹ لینڈ کے کھلاڑیوں کا نیپالی کرکٹر سے ہاتھ ملانے سے انکار
اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ون ڈے میچ کے بعد نیپالی کرکٹر سندیپ لامے چانے سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جمعے کو میچ میں نیپال نے اسکاٹ لینڈ کو 3 وکٹ سے شکست دی جس کے بعد تمام اسکاٹش پلیئرز نے نیپالی کرکٹرز…