جو پلیئرز پی ایس ایل میں اچھا پرفارم کرتے ہیں وہ پاکستان ٹیم میں آجاتے ہیں، سلمان ارشاد
پشاور زلمی کے فاسٹ بولر سلمان ارشاد نے کہا ہے کہ جو پلیئرز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اچھا کرتے ہیں وہ پاکستان ٹیم میں آجاتے ہیں۔جیو نیوز کو انٹرویو میں 27 سالہ سلمان ارشاد نے کہا کہ پشاور زلمی کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف میچ…