جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پی ٹی آئی کا چیئرمین نیب کے استعفے کا خیرمقدم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کے استعفے کا خیر مقدم کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے بیان میں  پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کے مستعفی ہونے کے معاملے پر ردعمل…

ڈالر کی آج پھر اڑان

امریکی ڈالر کی اڑان کا سفر ایک بار پھر جاری ہے جس سے پاکستانی روپیہ مزید مشکلات کا شکار ہو گیا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 62 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 262 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر…

کراچی میں رات گئے اسنیپ چیکنگ، 3 مقدمات درج

کراچی کے مختلف علاقوں گلبہار، رضویہ اور نیو کراچی میں رات گئے اسنیپ چیکنگ سخت کر دی گئی۔اسنیپ چیکنگ کے دوران اسلحہ کی نمائش اور فینسی نمبر پلیٹ گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی گئی اور 14 افراد کو حراست میں لے کر 3 مقدمات درج کیے گئے۔پولیس کے…

ناظم آباد میں بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج

کراچی میں ناظم آباد نمبر 2 پر ناظم آباد اور اورنگ آباد کے رہائشیوں نے بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف کئی گھنٹے تک خواتین اور بچوں سمیت احتجاج کیا، احتجاج کے باعث سائٹ ایریا سے ناظم آباد آنے اور جانے والا ٹریفک معطل ہوگیا۔ٹریفک پولیس کے مطابق…

امریکا، اوہائیو کے میٹلز پلانٹ میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

امریکی ریاست اوہائیو کے میٹلز پلانٹ میں دھماکے سے دھاتی ذرات اور پتھر قریبی عمارتوں پر جاگرے۔ذرائع کے مطابق میٹلز پلانٹ کے دھماکے میں کم سے کم 14 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔دھماکے کے بعد دھوئیں کے بادل آسمان پر میلوں دور سے دیکھے…

لاہور کے 3 مقامات پر دفعہ 144نافذ کردی گئی

محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کے 3 مقامات پر دفعہ 144 نافذ کردی، ان میں مال روڈ، مین بلیوارڈ گلبرگ اور سیکرٹریٹ کے اطراف شامل ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تینوں مقامات پر 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ رہے گی۔تینوں مقامات پر مظاہرے اور ریلیاں نکالی…

لاہور، کانسٹیبل PTI کارکنوں کے مبینہ تشدد کا شکار، درخواست جمع

عمران خان کی لاہور ہائیکورٹ سے واپسی پر کارکنوں کا پولیس اہلکار پر مبینہ تشدد، کانسٹیبل نے درخواست جمع کرادی۔پولیس کے مطابق فلائنگ اسکواڈ کے کانسٹیبل جہانزیب نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے مبینہ تشدد کا شکار ہونے کی تھانہ ریس کورس میں…

کرکٹ میری زندگی ہے، اس کی وجہ سے ہی سب کچھ ہوں، وہاب ریاض

پشاور زلمی کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ کرکٹ میری زندگی ہے، اس کی وجہ سے ہی سب کچھ ہوں۔کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ ہم پلان کے مطابق کھیلے اور کامیابی حاصل کی۔انہوں…

عمران خان کی سری نگر ہائی وے بلاک کرنے کے کیس میں حفاظتی ضمانت کا تحریری حکم نامہ جاری

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سری نگر ہائی وے بلاک کرنے کے کیس میں حفاظتی ضمانت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سید شہباز علی رضوی پر مشتمل بینچ نے ایک صفحے کا فیصلہ…

خاتون خودکش بمبار عوام میں تباہی مچا سکتی تھی، ضیاء لانگو

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگوں کو امن مہیا کرنا حکومت بلوچستان اور ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ خواتین خود کش بمبار سے تباہی پبلک میں یا سیکورٹی فورسز پر بھی ہو سکتی تھی، ہمیں خواتین کو…

کراچی پولیس آفس کو آج فعال کردیا جائے گا، آئی جی سندھ

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ کراچی پولیس آفس کو آج فعال کردیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ شواہد اکٹھے کرنے کا کام جلد مکمل کرلیا جائے گا، کے پی او کے بیشتر سیکشن آج سے فعال ہوں گے۔آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی پولیس آفس کی…

’گبرئیل‘ سے متاثرہ علاقوں میں 5 ہزار افراد تاحال لاپتہ

نیوزی لینڈ میں سمندری طوفان ’گبرئیل‘ کے بعد متاثرہ علاقوں میں بحالی کی کوششیں جاری ہیں، نارتھ آئی لینڈ میں مزید دو لاشیں ملنے کے بعد اموات کی تعداد 11 ہوگئی۔سمندری طوفان’ گبرئیل‘ سے متاثرہ علاقوں میں5 ہزار افراد اب بھی لاپتہ ہیں جبکہ 62…

ٹی ٹی پی سے دوستی رکھنے والا پاکستان کا دوست نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان سے دوستی رکھنے والا ملک پاکستان کا دوست نہیں ہوسکتا۔جرمن میڈیا کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ہمسایہ ملک میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی نہ ہوئی تو پاکستان میں سیکیورٹی رسک…

صدر کے خلاف مواخذے کی تحریک پیش کی جا سکتی ہے، رانا ثناء اللّٰہ

حکومت نے صدر مملکت عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کا عندیہ دے دیا۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ صدر عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک پیش کی جا سکتی ہے، صدر کے خلاف مواخذے کا فیصلہ اتحادی حکومت کے پارٹی سربراہ کریں گے۔ …

لاہور قلندرز کے لیام ڈاسن انجری کا شکار ہوکر پی ایس ایل سے باہر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی فرنچائز لاہور قلندرز کے مداحوں کےلیے بری خبر آگئی۔لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر لیام ڈاسن انجری کا شکار ہوکر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر دلبر حسین…

ہم نے کوشش پوری کی مگر کامیابی نہیں مل سکی، محمد حسنین

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر محمد حسنین نے کہا ہے کہ کرکٹ میں ہار جیت ہوتی ہے، ہم نے کوشش پوری کی مگر کامیابی نہیں مل سکی۔کراچی میں پشاور زلمی کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حسنین کا کہنا تھا کہ شروع میں وکٹیں گریں لیکن…

پشاور: نگراں کابینہ میں شامل مشیر کا شناختی کارڈ پر ہری پور کا پتا درج کروانے کا انکشاف

خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ میں شامل مشیر کا شناختی کارڈ پر ہری پور کا پتہ درج کروانے کا انکشاف ہوا ہے۔نگراں وزیر اعلیٰ کے مشیر جرار حسین نے 26 جنوری کو نیا شناختی کارڈ بنوایا، شناختی کارڈ میں اسلام آباد کے ساتھ موجودہ پتہ ہری پور درج…

شدید دھند، پنجاب میں موٹرویز کئی مقامات پر بند

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کئی مقامات سے بند کردی گئی۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک بند کردی گئی ہے۔موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 4، فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک…

نقیب اللّٰہ قتل کیس: راؤ انوار کی بریت کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست

نقیب اللّٰہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار و دیگر کی بریت کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی گئی۔نقیب اللّٰہ قتل کیس میں سابق سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ملیر راؤ انوار و دیگر کی بریت کے خلاف سندھ ہائیکورٹ…

بھارت میں غیرقانونی داخلے پر گرفتار پاکستانی لڑکی رہائی کے بعد وطن پہنچ گئی

بھارت میں غیر قانونی طور پر داخلے کے الزام میں گرفتار پاکستانی لڑکی اقراء جیوانی کو رہائی مل گئی، وہ پاکستان واپس پہنچ گئی۔حیدرآباد کی رہائشی اقراء کو اتوار کے روز واہگہ بارڈر پر پاکستانی فورسز کے حوالے کیا گیا۔اقراء جیوانی پاکستانی شہر…