کراچی: ایئر پورٹ پر دھند، حد نگاہ 3 کلو میٹر ریکارڈ
کراچی میں ایئر پورٹ پر ہلکی دھند کے باعث حدِ نگاہ 3 ہزار میٹر ہو گئی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے امکان ہے جبکہ صبح میں دھند ہو سکتی ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ…