جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سندھ ہائیکورٹ بار کا الیکشن کیس کی سماعت کیلئے فل کورٹ کا مطالبہ

سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت کیلئے فل کورٹ کا مطالبہ کر دیا۔سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے جسٹس قاضی فائز اور جسٹس طارق مسعود کو شامل نہ کرنے پر تشویش کا اظہار  کیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ بار کا کہنا ہے کہ 9…

آپ نے پرندے اور انسان کی ایسی دوستی کبھی دیکھی ہے؟

انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس کے ایک افسر اوانیش شرن نے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کی ہے جو وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹرسائیکل سوار کے پیچھے پیچھے ایک سارس اڑ رہا ہے۔اوانیش نے لکھا کہ عارف نامی مذکورہ شخص نے پچھلے سال اس پرندے کی…

اسحاق ڈار کی زیر صدارت سی ڈی اے کے ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس ہوا۔اجلاس کے اعلامیے کے مطابق اس موقع پر سی ڈی اے کے ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔اعلامیے کے مطابق اجلاس میں سمندر…

سپریم کورٹ میں فروری میں 24 ہزار مقدمات کے فیصلے ہوئے، اعلامیہ

سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیر التوا مقدمات کی تعداد کم ہو کر 52 ہزار 450 ہوگئی ہے۔سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق عدالت عظمیٰ میں اس سے پہلے زیر التوا مقدمات کی تعداد 54 ہزار 735 تھی۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آیندہ ہفتے جسٹس قاضی فائز…

خان محمد مری کی بیوی گراں ناز کی ویڈیو جیو نیوز کو موصول

سیکیورٹی اداروں کی جانب سے حال ہی میں بازیاب کروائی گئی خان محمد مری کی بیوی گراں ناز کی ویڈیو جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔پولیس حکام کےمطابق قانونی تقاضے پورے ہونے کے بعد بازیاب ہونے والوں کو خان محمد مری کے حوالے کیا جائے گا۔ویڈیو میں گراں…

شاہ محمود قریشی سے ملنے آیا تو گرفتار کر لیا، اعظم سواتی

گرفتاری کے بعد قیدیوں کی وین میں وکٹری کا نشان بنانے والے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی جیل میں چند دن بھی برداشت نہ کر سکے۔بہاولپور کے کڈنی سینٹر میں میڈیکل چیک اپ کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران اعظم سواتی نے تین دن بعد ہی موقف بدل دیا…

پی سی بی موقف پر ڈٹ گیا، پنجاب حکومت کو دو ٹوک پیغام

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 25 کروڑ روپے دینے کی پنجاب حکومت کی پیشکش بھی قبول نہیں کی اور دو ٹوک کہہ دیا کہ سیکیورٹی کی مد میں ایک پیسہ نہیں دیں گے، پنجاب حکومت نے اخراجات کرنے کی ہامی نہ بھری تو منگل سے پی ایس ایل کے میچز کراچی…

انوشکا شرما بھی بنکاک کے ٹریفک کا مضحکہ اڑانے لگیں

انوشکا شرما نے اپنے دورہ بنکاک کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ان کے مزاح سے بھرپور کیپشن سے سوشل میڈیا صارفین خوب لطف اٹھا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بنکاک کے مختصر دورے میں کچھ خاص کام نہیں کیا، یہاں کی سب سے مشہور چیز کے ساتھ سیلفیاں…

تمہاری چیخیں غلط نہیں ہیں کیونکہ تم سازشوں کے سرغنہ رہے ہو ،مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہائے غالب کیسے گر گئے، تمہاری چیخیں غلط نہیں ہیں کیونکہ تم سازشوں کے سرغنہ رہے ہو۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان کو جواب دیتے ہوئے مریم…

سگریٹ نوشی کے باعث ڈونگہ گلی کے جنگلات میں آگ لگ گئی

خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام ڈونگہ گلی کی جھاڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ محکمہ جنگلات کے عملے نے آگ پر قابو پالیا۔ آگ سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔محکمہ جنگلات کے حکام کے مطابق آگ سیاحوں کی جانب سے متاثرہ جگہ پر…

علیمہ خان کی امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر کیون مک کارتھی سے ملاقات کی ہے۔علیمہ خان کی امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر سے غیر رسمی ملاقات ہیوسٹن میں ہوئی، جس میں پاکستانی…

میری جے آئی ٹی کی پوری فارنزک ختم کردی گئی ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ عدلیہ پر مافیا کا پورا اٹیک ہے، مافیا ججز کی ٹیپس بناتا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میری جے آئی ٹی کی پوری فارنزک ختم کردی گئی ہے۔عمران خان…

ٹیم کا اچھا ماحول پرفارمنس میں مدد دیتا ہے، اعظم خان

اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج نوجوان بیٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ ٹیم کا اچھا ماحول آپ کو پرفارمنس میں مدد دیتا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں اپنی یادگار اننگز کھیلنے کے بعد مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعظم خان نے اپنا پہلا…

امریکا میں کتے کے کاٹنے سے بزرگ شہری ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے رہائشی علاقے سان انٹونیو میں گزشتہ روز دوپہر کے وقت کتے نے حملہ کرکے بزرگ شہری کو ہلاک کر دیا۔کتے کے کاٹنے سے 3 شہری زخمی بھی ہوئے، حکام کے مطابق فائر فائٹرز کو جائے وقوعہ پر زخمیوں تک پہنچنے کیلئے کتوں سے مقابلہ…

کراچی: پانی چور مافیا کیخلاف ایک اور بڑا آپریشن، متعدد ہائیڈرنٹس مسمار

کراچی غربی کے علاقے منگھوپیر میں واٹر بورڈ کی سرکاری سپلائی لائنوں سے پانی چوری کرنے والے ہائیڈرنٹس مافیا کے خلاف ایک اور بڑا آپریشن کیا گیا، اس دوران نصف درجن سے زائد بڑے واٹر ہائیڈرنٹس مسمار کردیے گئے۔ اینٹی واٹر تھیفٹ سیل کے افسر محمد…

اردن کی فوج نے شام سے اسلحہ اسمگل کرنے والے ڈرون کو مار گرایا

اردن کی فوج نے شام سے بذریعہ ڈرون اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔سرکاری میڈیا کے مطابق سلطنت کے بارڈر گارڈز نے ہتھیاروں اور ہینڈ گرنیڈز سے لدے ہوئے ڈرون کی نشاندہی کی جو ملک کے مشرقی علاقے میں داخل ہو رہا تھا۔فوجی حکام کا کہنا ہے کہ…

فرح گوگی اور شیخ رشید کیخلاف نئے سرے سے انکوائری کا آغاز کردیا گیا

محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف نئے سرے سے انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ نے کہا کہ…

بھارتی وزیر مملکت کے قافلے پر شدید پتھراؤ، گاڑی کا شیشہ ٹوٹ گیا

بھارت کی مغربی ریاست بنگال میں وزیر مملکت برائے داخلہ نیشیت پرمانک کے قافلے پر شدید پتھراؤ کیا گیا۔بی جے پی سے تعلق رکھنے والے وزیر نے کہا کہ یہ پتھراؤ ترنمول کانگریس کے حامیوں نے کیا ہے۔پتھراؤ کی وجہ سے وزیر مملکت کی ایس یو وی کا سامنے…

اسٹیبلشمنٹ نے معاملات سلجھانے میں تاخیر کی، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہماری اسٹیبلشمنٹ نے معاملات سلجھانے میں تاخیر کی۔لاہور لٹریری فیسٹیول میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستان میں خوشحالی کے لیے سیاسی عمل جاری رہنا چاہیے، ملکی…

پی ایس ایل سے ایک اور غیرملکی کھلاڑی باہر ہوگیا

پاکستان سپر لیگ 8 سے ایک اور غیرملکی کھلاڑی باہر ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آئرلینڈ کے 23 سالہ فاسٹ بولر جوش لٹل ملتان سلطانز کا حصہ تھے اور انہوں نے اب تک کوئی میچ نہیں کھیلا تھا۔رپورٹس کے مطابق جوش لٹل جنوبی افریقا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ…