پنجاب: مزید 39 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 39 نئے کیسز سامنے آ گئے۔پنجاب کے محکمۂ صحت کی جانب سے پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تازہ ترین صورتِ حال سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی ہے۔رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 14ہزار…