جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

فیصل آباد میں شوہر نے بیوی کو منانے کیلئے اپنی زبان کاٹ لی

فیصل آباد کے علاقے بابر کالونی میں شوہر نے روٹھی ہوئی بیوی کو منانے کیلئے اپنی زبان کاٹ لی، 40 سالہ شخص کی زبان کٹنے کے بعد 2 حصے ہوگئی۔پولیس کی ابتداتی تفتیش کے مطابق بیوی نے گھر واپس آنے کےلیے شوہر سے زبان بند رکھنےکی شرط رکھی…

جامعہ این ای ڈی وزیراعلیٰ سندھ کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری دے گی

این ای ڈی یونیورسٹی کراچی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری دے گی۔ جامعہ این ای ڈی کے رکن سنڈیکیٹ کے مطابق گورنر سندھ نے مراد علی شاہ کو ڈگری جاری کرنے کی سفارش کی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ یونیورسٹی سینڈیکٹ نے…

کراچی کیخلاف جیت پر بابر نے سوشل میڈیا پر کیا بیان جاری کیا؟

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے میچ میں کراچی کنگز کو شکست دینے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے میچ کے دوران کی تصاویر شیئر کیں۔ بابر اعظم نے…

پی ٹی آئی یورپ کی تنظیمیں 18 مارچ کو یورپی پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کریں گی

یورپ بھر میں تحریک انصاف کی تنظیمیں 18 مارچ کو یورپی پارلیمنٹ کے سامنے ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کریں گی جس میں پارٹی چیئرمین عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔اس بات کا اعلان تحریک انصاف بیلجیئم کے صدر غلام ربانی بابو نے یہاں برسلز…

انسپکشن میں ناکامی پر امریکی ایئرفورس کے دو کمانڈرز ملازمت سے برطرف

امریکی ایئرفورس کے دو کمانڈرز اور ان کے ماتحت چار افسران کو رواں ہفتے ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق شمالی ڈکوٹا میں جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے کی حفاظت سے متعلق ایک انسپکشن کی گئی تھی جس میں دونوں کمانڈرز…

وزیر اعظم کا مسلسل 3 بریک ڈاؤنز پر اظہار برہمی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاور بریک ڈاؤن کی انکوائری رپورٹ پیش کردی گئی، وزیراعظم نے مسلسل 3 بریک ڈاؤنز پر برہمی کا اظہار کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ نے ذمہ دار افسران اور اہلکاروں کے خلاف محکمانہ…

ایکسائز آفس سوک سینٹر میں گاڑیاں نام پر کروانے والوں کا رش

گاڑیاں نام پر نہ ہونے پر چالان اور ضبط کرنے کی مہم شروع ہونے پر ایکسائز آفس سوک سینٹر میں گاڑیاں نام پر کروانے والوں کا رش بڑھ گیا۔شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے گاڑیاں نام کروانے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دیا ہے جو بہت کم ہے، محکمہ ایکسائز…

چین نے روس کی حمایت میں جی 20 اعلامیہ کی مخالفت کردی

چین نے روس کی حمایت میں جی 20 وزرائے خارجہ اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ کی مخالفت کر دی۔نئی دہلی میں ہونے والے جی 20 ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں ماسکو سے یوکرین میں جارحیت روکنے پر اتفاق کیا گیا۔چین…

کورونا میں تمام پالتو بلیوں کو مارنے کے امکان پر غور کیا گیا تھا، سابق برطانوی وزیر

برطانیہ کے سابق وزیر کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے آغاز پر حکومت نے اس بات پر غور کیا تھا کہ تمام پالتو بلیوں کو مار دیا جائے۔سابق وزیر لارڈ بیتھل نے کہا کہ 2020 میں اس سے متعلق بات ہوئی تھی کہ جانور بشمول ایک کروڑ 90 لاکھ پالتو بلیاں…

کانچ کا ٹکڑا لگنے سے جاں بحق طالب علم کے والد نے اسکول انتظامیہ کو معاف کردیا

کراچی کے علاقے ماڈل کالونی کے نجی اسکول میں کانچ کا ٹکڑا گلے پر لگنے سے جاں بحق طالب علم حذیفہ کے والد نے اسکول انتظامیہ کو معاف کر دیا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے حذیفہ کے والد محمد اسلام نے کہا کہ میں نے اللّٰہ کی رضا کی خاطر معاف کر…

عمران نے امریکی سازش پر یوٹرن لیا تو ان کے کارندوں نے امریکیوں کے پیر پکڑ لیے، پلوشہ خان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے امریکی سازش پر یوٹرن لیا تو ان کے کارندوں نے امریکیوں کے پیر پکڑ لیے۔اپنے بیان میں پلوشہ خان نے کہا کہ سانپ کھال، گرگٹ رنگ، عمران خان بیانیہ تبدیل کرتا…

جی سی یو لاہور شعبہ سیاسیات کی پہلی خاتون سربراہ کا شاندار استقبال

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) لاہور کے قیام کے 50 سال سے زائد عرصے میں یہ پہلا موقع ہے کہ شعبہ سیاسیات کی سربراہ ایک خاتون پروفیسر ہوں گی۔ڈاکٹر فوزیہ غنی جی سی یو کے شعبہ سیاسیات کی نئی سربراہ ہیں، ان کی تقرری پر طلبہ و طالبات اور…

آئی ایم ایف مطالبے پر شرح سود میں اضافہ، تاجر رہنماؤں کا ردِ عمل آگیا

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) مطالبے کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں بڑے اضافے پر تاجر برادری کا ردِعمل سامنے آ گیا۔ واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا جس کے مطابق شرح سود کو 17 فیصد سے…

نادرا نے منفرد سروس ’’اجازت آپ کی‘‘ متعارف کروادی

نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے عوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ”اجازت آپ کی“ کے نام سے نئی سروس کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ترجمان نادرا کے مطابق نئی سروس کے ذریعے آپ اپنی تصدیق کا عمل بغیر کسی مشکل کے با آسانی…

آئی ایم ایف کے مطالبے پر شرح سود میں 3 فیصد اضافہ کر دیا گیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر شرح سود میں 3 فیصد اضافہ کردیا، ملک میں شرح سود 20 فیصد پر پہنچ گئی، اس سے پہلے اسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 17 فیصد تھا، آئی ایم ایف نے اسٹاف لیول معاہدے سے قبل پاکستان سے شرح…

تمام فریق پاکستان کا قرضوں کا بحران حل کرنے میں مدد کریں، ترجمان چینی وزارت خارجہ

چین نے مالیاتی اداروں اور ترقی یافتہ ممالک سے پاکستان کی مدد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔چین نے کہا ہے کہ تمام فریق قرضوں کا بحران حل کرنے میں پاکستان کی مدد کریں۔ ترجمان چینی وزیر خارجہ ناؤننگ نے بیجنگ میں نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ ترقی…

پاکستان مخالف عناصر افواہ پھیلا رہے ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان مخالف عناصر افواہ پھیلا رہے ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا، ایسی افواہیں جھوٹ پر مبنی اور حقائق کے خلاف ہیں۔اپنے بیان میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر میں گزشتہ…

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر بے قابو، 14 روپے کا اضافہ ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کو پر لگ گئے، ایک ہی دن میں ڈالر 14 روپے مہنگا ہو گیا۔ کاروبار کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 288 روپے ہوگئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 274 روپے کا تھا۔دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر نے…

چینی شہری کا تیمارداری نہ کرنے اور نمبر بلاک کرنے پر بیٹی کیخلاف مقدمہ

چینی شہری اپنی تیمارداری نہ کرنے اور نمبر بلاک کرنے پر بیٹی کو عدالت لے گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کار حادثے کے بعد زینگ نامی شہری کی دیکھ بھال کیے جانے کی ضرورت تھی۔ اس کی بیٹی یونیورسٹی کی طالبہ تھی جس نے باپ کی تیمارداری سے…

امریکا: بین الاقوامی ایئرپورٹ پر مسافر سے دھماکا خیز ڈیوائس برآمد، ملزم گرفتار

امریکی ریاست پنسلوانیا کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر مسافر سے دھماکا خیز ڈیوائس برآمد کرلی گئی ہے۔فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کا کہنا ہے کہ 40 سالہ مارک مفلے نامی مسافر فلوریڈا جا رہا تھا، اس کا سوٹ کیس چیک کیا گیا تو…