پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا اعلان چند دن میں ہوگا
پاکستان اور افغانستان کرکٹ بورڈز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہو گئے۔دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان اگلے چند روز میں کر دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق سیریز شارجہ میں کھیلی جائے…