پی آئی اے: مالی بوجھ قرار دیکر تجربے کار ملازمین فارغ، 250 نئی بھرتیوں کی تیاری
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی انتظامیہ نے مالی بوجھ قرار دے کر حال ہی میں 1924 تجربے کار ملازمین کو فارغ کر دیا تھا جبکہ اب 250 نئی بھرتیوں کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔سپریم کورٹ میں پیش کی گئی درخواست میں نئی بھرتی کے لیے تجربے کار…