جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عورت مارچ کی اجازت کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور میں عورت مارچ کی اجازت کے لیے درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ درخواست گزاروں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ مقررین کو نہیں بلا رہے۔عدالت نے کہا ہے کہ اگر شرکاء میں…

حق کے حصول کی جنگ لڑنے والی خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں، شازیہ مری

وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ حق کے حصول کی جنگ لڑنے والی خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں۔وفاقی وزیر تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے خواتین کے عالمی دن پر پیغام جاری کیا ہے۔شازیہ مری نے…

عورت مارچ کی اجازت دینے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عورت مارچ کی اجازت دینے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عورت مارچ کی اجازت دینے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔درخواست گزار کے وکیل نزاکت عباسی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد…

حارث رؤف کی بابر کو دی وارننگ 8 دن بعد حقیقت بن گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنی خواہش اور وارننگ دونوں کو ہی حقیقت بنا دیا۔پاکستان سپر لیگ کے 26 فروری کو کھیلے گئے میچ سے قبل لاہور قلندرز کے حارث رؤف اور پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کے درمیان دلچسپ گفتگو ہوئی تھی۔اس…

گرفتاری اور کارروائیوں سے بچنے کیلئے عمران خان کی درخواست پر اعتراض ختم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری اور کارروائیوں سے بچنے کے لیے درخواست پر جسٹس شاہد کریم نے لاہور ہائی کورٹ آفس کا اعتراض ختم کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ آفس کو عمران خان کی درخواست بینچ کے روبرو لگانے کی…

آسٹریلیا کا کرکٹ سیزن رواں سال پاکستان کیخلاف سیریز سے شروع ہوگا

آسٹریلیا کا کرکٹ سیزن رواں سال پاکستان کے خلاف سیریز سے شروع ہوگا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق دسمبر کے وسط میں آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ پرتھ میں کھیلا جائے گا۔روایتی باکسنگ ڈے اور دوسرا ٹیسٹ میچ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں…

وہ کون سی جگہ ہے جہاں آج عالمی دن پر خواتین سے بسوں کا کرایہ نہیں لیا جائے گا؟

عالمی یومِ خواتین کے موقع پر بھارت کے شہر بنگلورو میں خواتین سے بسوں کا کرایہ نہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو میں 29 لاکھ لوگ بسوں کے ذریعے سفر کرتے ہیں جن میں 25 سے 30 فیصد خواتین ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق…

محکمۂ داخلہ پنجاب نے ریلی سے متعلق پی ٹی آئی کو خط لکھ دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی ریلی کے حوالے سے محکمۂ داخلہ پنجاب نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو مراسلہ لکھ دیا۔پنجاب کے محکمۂ داخلہ نے مراسلے میں کہا ہے کہ آج تحریک انصاف کی ریلی کے لیے سیکیورٹی انتظامات سخت کیے…

بھارتی فاسٹ بولر بھمرا مزید 6 ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بھمرا مزید چھ ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ بولر جسپریت بھمرا کا نیوزی لینڈ میں کمر کا آپریشن ہو ا ہے، ان کا آپریشن کرائسٹ چرچ میں معروف سرجن نے کیا۔رپورٹس کے مطابق جسپریت…

ہیری اور میگھن خفیہ طور پر ہنی مون کیلئے کہاں گئے تھے؟

برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل شادی کے بعد خفیہ طور پر ہنی مون پر گئے تھے۔ڈیوک اینڈ ڈچز آف سسیکس اپنی شادی کے بعد ہنی مون کے لیے بحیرۂ روم گئے تھے۔شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب’اسپیئر‘ میں انکشاف کیا ہے کہ’ہمارا ہنی مون  ایک راز تھا، ہم…

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا کتنا ذخیرہ موجود ہے؟

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے ذخیرہ کے حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ ملک میں اوسطاً 21 دن کے پیٹرول کا ذخیرہ موجود ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں گیا ہے کہ ڈیزل کے اوسطاً 36 دنوں کے اسٹاکس ہیں۔پیٹرولیم ڈویژن نے کہا کہ ملک…

آج کے دن سے متعلق تعصبات سے گریز کریں، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ تمام اہل وطن سے گزارش ہے آج کے دن سے متعلق تعصبات سے گریز کریںسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کیے گئے اپنے ویڈیو بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ…

لاہور، پی ٹی آئی کا آج ریلی نکالنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج زمان پارک لاہور سے دوپہر ایک بجے ریلی نکالی جائے گی۔ریلی فیروز پور روڈ سے ہوتی ہوئی داتا دربار پر ختم ہوگی، عمران خان ریلی کی قیادت کریں گے۔لاہور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے...پی ٹی آئی…

گوجرانوالہ، لنڈا بازار کی آگ بجھا دی گئی

گوجرانوالہ میں شیرانوالہ باغ کےقریب لنڈا بازار میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔ذرائع کے مطابق کپڑوں کے 300 سے زائد اسٹالز جل کر خاکستر ہوگئے، ریسکیو کی6 گاڑیوں نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا…

مشکل معاشی حالات ہیں مگر عوام پر بھروسہ ہے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ معاشی لحاظ سے ملک پر آج مختلف انداز سے مشکل وقت ہے مگر عوام پر بھروسہ ہے۔ نیویارک میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشکل وقت کا مل کر مقابلہ کریں گے اور اس مسئلے سے بھی نمٹیں گے۔ان…

حیدرآباد، ڈاکٹر چھری کے وار سے قتل

حیدرآباد کی سٹیزن کالونی میں مشہور ڈاکٹر دھرم دیو کو چھری کے وار سے قتل کر دیا گیا۔اہل محلہ کا کہنا ہے کہ مقتول ڈاکٹر اور ان کے ڈرائیور کا جھگڑا ہوا تھا، جس کے بعد ڈاکٹر کی گھر سے لاش ملی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کا ڈرائیور گاڑی سمیت…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں خواتین کو نشانہ بنارہا ہے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت خواتین کو نشانہ بنا رہا ہے۔سلامتی کونسل میں خواتین، امن اور سیکیورٹی کے موضوع پر مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواتین اور بچیاں جنگوں سے براہ راست متاثر ہو رہی…

عمرہ ادائیگی کیلئے اجازت نامے کے اجرا کا آغاز

رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی کیلئے اجازت نامے کے اجرا کا آغاز کر دیا گیا ہے۔سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کیلئے عازمین نسک ایپ کے ذریعے بکنگ کرائیں۔وزارت حج کے مطابق ’اعتمرناً‘ ایپ منسوخ کر دی گئی ہے اور اب تمام…

سپریم کورٹ کے فیصلے نے نظام میں مستقبل بحران کی بنیاد رکھ دی، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ دو صوبوں میں الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے نے پاکستان کے سیاسی نظام میں مستقل بحران کی بنیاد رکھ دی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت میں (ن) لیگ کے…

جسٹس (ر) ثاقب نثار کی صحافیوں کے ساتھ گفتگو میں تضاد

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی صحافیوں کے ساتھ گفتگو میں تضاد سامنے آ گیا۔ اس حوالے سے صحافیوں نے جیو نیوز کو تفصیلات بتادیں۔صبح دس بجے اینکرپرسن عادل شاہ زیب کو کہا کہ میرا عمران خان سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ لیکن سابق ڈی جی آئی ایس آئی…