جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

گورنرخیبر پختونخوا اور الیکشن کمیشن حکام کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

گورنرخیبر پختونخوا اور الیکشن کمیشن حکام کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔الیکشن کمیشن حکام گورنر خیبر پختونخوا سے انتخابات کی تاریخ نہ لے سکے، الیکشن کمیشن حکام کو مایوس واپس لوٹنا پڑا۔الیکشن کمیشن حکام کا کہنا تھا کہ آج…

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے ہنگامہ آرائی میں شہری کی ہلاکت کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی کا ہنگامہ آرائی میں مبینہ طور پر شہری کی ہلاکت کا سخت نوٹس لے کر فوری تحقیقات کا حکم دے دیا۔ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق وزیراعلیٰ نے واقعے کی مکمل غیر جانبدرانہ اور حقائق و شواہد پر مبنی انکوائری کرنے…

عمران خان کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا۔ اسلام اباد سے موصولہ اطلاع کے مطابق  قومی اسمبلی کی 6 نشستوں پر ضمنی الیکشن 30 اپریل کو ہوگا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 22 مردان، این…

کوئٹہ کی تاریخی فتح پر کپتان محمد نواز خوشی سے نہال

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف پی ایس ایل 8 کے پہلے میچ میں قیادت کرنے والے محمد نواز ٹیم کی تاریخ فتح پر خوش سے نہال ہوگئے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان ایونٹ کی تاریخ کا ہائی اسکورننگ میچ ہوا، جس میں محمد نواز کی ٹیم نے بابر…

تحریک انصاف کی ڈنڈا بردار خواتین کی ویڈیوز موجود ہیں، نگراں وزیر اطلاعات پنجاب

نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ریلی عورت مارچ کے راستے میں آ رہی تھی، سیکیورٹی خدشات موجود تھے، پی ٹی آئی کی ڈنڈا بردار خواتین کی ویڈیوز موجود ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو…

جیسن روئے نے تاریخی اننگز پر کن خیالات کا اظہار کیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں تاریخی اننگز کھیلنے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنر جیسن روئے نے خیالات اظہار کردیا۔پشاور زلمی کے 241 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےلیے اپنی 145 رنز کی اننگز کی بدولت آسان بنانے والے جیسن…

بابر اعظم کے بعد جیسن روئے کی تاریخی اننگز، کوئٹہ نے پشاور کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 25ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے تاریخی شکست دے دی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیسن روئے کی شاندار اننگز کی بدولت پشاور زلمی کا 241 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف 10 گیندوں قبل حاصل…

دفاعی ادارے کے سندھ پولیس کیلئے ملٹری گریڈ اسلحہ خریداری کے فیصلے پر تحفظات

دفاعی ادارے نے سندھ پولیس کیلئے ملٹری گریڈ اسلحہ خریداری کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔سندھ پولیس کو ملٹری گریڈ اسلحہ دینے پر تحفظات کا اظہار ایپکس کمیٹی اجلاس میں کیا گیا، سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ میں سیکریٹری داخلہ سندھ کی رپورٹ میں…

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل شام 4 بجے طلب، حج پالیسی سمیت چار نکاتی ایجنڈا جاری

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس کل شام 4 بجے اسلام آباد میں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور ہوگا۔ کابینہ اجلاس میں حج پالیسی 2023 پیش ہو…

کوئٹہ نے پی ایس ایل میں تاریخ رقم کردی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 25ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے تاریخ رقم کردی۔گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے فتح اپنے نام کی۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیسن روئے نے سب سے…

شام کی عرب لیگ میں واپسی سے متعلق بات کرنا قبل از وقت ہوگا، سعودی وزیر خارجہ

سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ شام کے ساتھ رابطوں میں اضافے سے اس کی عرب لیگ میں واپسی کی راہ ہموار ہو گی لیکن ابھی اس متعلق بات کرنا قبل از وقت ہوگا۔گزشتہ روز لندن میں میڈیا نمائندگان سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

عالمی یوم خواتین پر ملک بھر میں ریلیاں، ناانصافیوں کے خاتمے اور مساوی حقوق کا مطالبہ

ملک کے مختلف شہروں میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین نے اپنےحقوق کے لیے مارچ کیا، ریلیاں نکالیں اور مطالبہ کیا کہ گھریلو تشدد، کاروکاری، جرگہ سسٹم، خواتین کی خریدوفروخت، جبری مذہب کی تبدیلی اور کم عمری میں شادی کے خلاف موجود…

عمران خان کا کل زیر سماعت کیسز میں پیش نہ ہونے کا امکان، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی کل اسلام آباد کی مختلف عدالتوں میں پیشی ہے، تاہم ان کے پیش نہ ہونے کا امکان ہے۔عمران خان کے خلاف کل 3 عدالتوں میں کیس سماعت کیلئے مقرر ہیں، عمران خان کی کیسز میں پیشی پر لیگل ٹیم…

مسلم خواتین نے زندگی کے ہر شعبے میں اہم کردار ادا کیا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مسلم خواتین نے زندگی کے ہر شعبے میں اہم کردار ادا کیا۔نیویارک میں ویمن اِن اسلام کانفرنس کے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ اسلام خواتین کو مکمل تحفظ فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا…

جیسن روئے نے PSL کا سب سے بڑا انفرادی اسکور بنادیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیسن روئے نے ایونٹ میں سب سے بڑا انفرادی اسکور بنانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر پشاور زلمی کے خلاف پی ایس ایل 8 کے 25ویں میچ میں جیسن روئے نے ایک طرف پی ایس…

کاٹن بڈ کو بھول جائیں، کان صاف کرنے کیلئے آلہ تیار

امریکا کے شہر سیاٹل میں قائم ایک میڈیکل ادارے کی جانب سے تیار کیا گیا ’صاف کان ہیلتھ‘ بظاہر دیکھنے میں جدید قسم کا لگژری ہیڈ فون لگتا ہے لیکن عجیب و غریب قسم کا یہ آلہ دراصل کانوں کو مکمل طور پر صاف کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس آلے کی…

الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ اور خزانہ کے نمائندوں کو کل طلب کرلیا

الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ اور خزانہ کے نمائندوں کو کل طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کے معاملے پر دونوں وزارتوں کے سیکریٹریز کو کل دن ساڑھے 12 بجے بریفنگ کیلئے…

کولمبیا 70 دریائے گھوڑے بھارت اور میکسیکو منتقل کرے گا

جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا نے 70 دریائے گھوڑے بھارت اور میکسیکو منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔کولمبیا اپنے یہاں دریائی گھوڑوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر قابو پانا چاہتا ہے۔آنجہانی بدنام زمانہ مجرم پابلو اسکوبار نے افریقا سے چار دریائی…

پولیس تشدد سے پارٹی کا ایک کارکن جاں بحق ہوا، فرخ حبیب کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس تشدد سے ان کی پارٹی کا ایک کارکن جاں بحق ہوگیا، جبکہ لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کے حملوں سے 2 ڈی ایس پیز اور ایک ایس ایچ او سمیت اُن کے 11 اہلکار…

مصر: امریکی سیکریٹری دفاع کی صدر عبدالفتح السیسی سے ملاقات

امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن آج مصر پہنچے، جہاں انہوں نے صدر عبدالفتح السیسی سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نے اپنے ممالک کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ، مشترکہ عسکری اور سیکیورٹی تعاون میں بہتری کیلئے بات کی۔سیکریٹری دفاع اور مصری صدر نے…