روبو ڈوگ ہاؤنڈ تیز ترین روبوٹ اسپرنٹر بن گیا
جنوبی کوریا میں تیار کیے گئے روبو ڈوگ ہاؤنڈ نے اس وقت تاریخ رقم کی جب وہ چار ٹانگوں والا تیز ترین روبوٹ اسپرنٹر بن گیا۔ اطلاعات کے مطابق جنوبی کوریا کے انجینیئر نے ہاؤنڈ نامی کتے جیسا یہ روبوٹ ڈائنامک روبوٹ کنٹرول اینڈ ڈیزائن لیبارٹری…