اگر زمان پارک میں ایک خاتون ہے تو اندر سے گولیاں، پیٹرول بم کون برسا رہا ہے؟ مریم نواز
مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر زمان پارک میں ایک خاتون ہے تو پولیس پر اندر سے گولیاں اور پیٹرول بم کون برسا رہا ہے؟ جھوٹ بولنے سے پہلے سوچتے نہیں؟سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے…