اسلام آباد پولیس میں تقرریاں و تبادلے
اسلام آباد پولیس میں تقرریاں اور تبادلے کردیے گئے۔ تعینات ڈی آئی جی رومیل اکرم کا تبادلہ کردیا گیا، انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ اسلام آباد پولیس میں تعینات ڈی آئی جی سید فرید علی کا تبادلہ کردیا گیا، سید فرید علی…