مہذب معاشرہ سویلینز کے آرمی ٹرائل کی اجازت نہیں دے سکتا، پاکستان بار کونسل
پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین ہارون الرشید اور چیئرمین حسن رضا پاشا نے ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کی مذمت کی ہے۔ اسلام آباد سے جاری پاکستان بار کونسل کے اعلامیہ کے مطابق فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر تحفظات کا اظہار کیا…