کراچی، گورنر ہاؤس میں عوامی افطار عشائیہ
گورنر ہاؤس کراچی میں عوامی افطار کا اہتمام کیا گیا، جس میں شہریوں، جامعات، مدارس کے طلبہ اور سیکڑوں خواتین نے شرکت کی۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اپنے بیٹے کے ہمراہ گورنر ہاؤس آمد پر شہریوں کا استقبال کیا۔واضح رہے کہ گورنر ہاؤس میں…