جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پاکستان کے خلاف فتح پر طالبان کی اپنی ٹیم کو مبارک باد

افغان کرکٹ ٹیم کی جانب سے پہلی مرتبہ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز میں فتح حاصل کرنے پر طالبان حکام نے اپنی ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔اس سلسلے میں اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل نمائندے اور طالبان قطر دفتر کے سربراہ سہیل…

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ اور جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے ساتھ جوڈیشل کمپلیکس میں بھی ممکنہ پیشی کا امکان ہے۔عمران خان جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے مقدمات میں ضمانت کیلئے رجوع کریں گے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ سابق…

روس کی جوہری بیان بازی خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے، نیٹو

نیٹو نے روس کی جوہری بیان بازی کو خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیٹو ترجمان اوانا لونگیسکو کا کہنا تھا کہ روس کا جوہری ہتھیار بیلاروس منتقل کرنے کا اعلان خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔انہوں نے کہا…

حسان نیازی کیخلاف کراچی میں بھی مقدمہ

کراچی میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی کے خلاف جمشید کوارٹر تھانے میں اشتعال انگیز تقریر کرنے کے خلاف شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔جمشید کوارٹر تھانے میں محمد اقبال نامی شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا…

ایک خواب پورا ہوا، گلبدین نائب

افغانستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی گلبدین نائب کا کہنا ہے کہ ایک خواب پورا ہوا، اب پاکستان کو تین صفر سے شکست دینے کی کوشش کریں گے۔شارجہ میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے گلبدین نائبنے کہا کہ خواہش تھی کہ پاکستان یا بھارت کو…

نوجوان ٹیم کے ساتھ کھیل رہے ہیں تھوڑا صبر کرنا ہوگا، شاداب

پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں، تھوڑا صبر کرنا ہوگا۔افغانستان کے ہاتھوں سیریز میں 2 صفر سے شکست کے بعد شاداب خان نے کہا کہ یہ نوجوان کھلاڑی مستقبل میں اچھا پرفارم…

گرفتار ڈینٹسٹ ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دانتوں کے ڈاکٹر کو گرفتار کرنے اور اس پر پولیس کے تشدد کی ویڈیو سامنے آئی ہے، پولیس کا کہنا ہے ڈاکٹر عمران کے خلاف چیک باؤنس ہونے کا مقدمہ درج ہے، ڈاکٹر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ کراچی میں ڈیفنس…

ارکان کو بلیک لسٹ سے نکالا جائے، طالبان حکومت کا مطالبہ

طالبان حکومت نے اقوام متحدہ سے اپنے ارکان کو بلیک لسٹ سے نکالنے کا مطالبہ کردیا.امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ طالبان ارکان کا اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل ہونا دوحا معاہدے کی خلاف ورزی ہے، عالمی برادری دباؤ…

اسلام آباد پولیس عمران خان کی عدالت میں ممکنہ پیشی سے لاعلم

اسلام آباد پولیس کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین  عمران خان کی کل ہونے والی عدالت میں ممکنہ پیشی کی اطلاع نہیں ہے۔اپنے آفیشل ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس نے کہا کہ عمران خان کی کل ممکنہ عدالت پیشی سے…

مصر میں فرعونوں کے عہد کے بھیڑوں کے حنوط شدہ سر دریافت

مصر میں ماہرین آثار قدیمہ نے دو ہزار سے زیادہ قدیم حنوط شدہ بھیڑ کے سر دریافت کیے ہیں، بھیڑ کے یہ سر فرعون رامسیس دوم کے ایک معبد میں رکھے گئے تھے۔ مصر کی وزارت سیاحت اور نوادرات نے اس حوالے سے اتوار کو بتایا کہ نیویارک یونیورسٹی سے…

معاملات پوائنٹ آف نو ریٹرن سے بہت آگے جا چکے ہیں، رانا ثناء

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ معاملات پوائنٹ آف نو ریٹرن سے بہت آگے جا چکے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناءاللّٰہ نے دعویٰ کیا کہ اظہر مشوانی عمران خان کے پاس ہی ہیں۔مسلم لیگ (ن) کی چیف…

عبداللّہ شفیق مسلسل چار اننگز میں صفر پر آؤٹ ہونے والے دنیا کے پہلے کرکٹر ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر عبداللّٰہ شفیق نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں نا پسندیدہ ریکارڈ بنا دیا، عبداللّٰہ شفیق مسلسل چار اننگز میں صفر پر آؤٹ ہونے والے دنیا کے پہلے کرکٹر ہوگئے۔عبداللّٰہ شفیق 2020 میں نیوزی لینڈ کے خلاف دو اننگز میں صفر…

کراچی میں ثالث کاروں کے وفد کی ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات

اختر حسین ایڈووکیٹ کی قیادت میں ثالث کاروں کے وفد نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ایم کیو ایم رہنماؤں نے وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے اپنا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ایم کیو ایم کے رہنماؤں نے کہا کہ بلدیاتی سسٹم مضبوط کیے بغیر…

کیا چیئرمین واپڈا نے قائد اور اپنی تصویر ساتھ لگانے کا کہا؟ سچائی سامنے آگئی

کیا چیئرمین واپڈا نے بانی پاکستان اور اپنی تصویر کو ایک ساتھ لگانے کا حکم دیا تھا؟ جیو فیکٹ چیک حقائق کی جانچ کے بعد سچائی منظر عام پر لے آیا۔ واپڈا حکام کے مطابق نوٹی فکیشن میں تصاویر ساتھ لگانے کا نہیں بلکہ مناسب جگہ پر آویزاں کرنے…

مینار پاکستان جلسہ، پی ٹی آئی کارکنوں کا ٹی وی رپورٹر پر تشدد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے مینار پاکستان جلسے میں سما ٹی وی کے رپورٹر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔سماء ٹی وی کے رپورٹر کو پی ٹی آئی کارکنوں سے موقع پر موجود میڈیا ورکرز نے بچا لیا۔ہفتے کی شب مینار پاکستان گراؤنڈ میں…

سپریم کورٹ نے آئین ری رائٹ کرکے موجودہ بحران کھڑا کیا، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ موجودہ بحران سپریم کورٹ کی طرف سے آئین کو ری رائٹ کرنے کی وجہ سے کھڑا ہوا ہے۔ن لیگ لائرز ونگ کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ میں 25 ارکان پی ٹی…

ڈرپوک اور بزدل دیکھے تھے مگر آپ جیسا نہیں دیکھا، حافظ حمداللّٰہ کا عمران خان پر طنز

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لاہور جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بلٹ پروف گاڑی سے اتر کر بلٹ پروف پنجرے میں بیٹھنے والا شخص قوم کو خوف کے بت توڑنے کا بھاشن دے رہا…

واپڈا نے پاکستانی دریاؤں، آبی ذخائر کی صورتحال بتادی

واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے ملک بھر کے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال کے اعداد و شمار پیش کردیے۔ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 19 ہزار 700 جبکہ اخراج 20 ہزار کیوسک ہے۔واپڈا اعداد و شمار کے…

جنوبی افریقہ کا ٹی20 میں ورلڈ ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کیخلاف 259 کا ہدف عبور

جنوبی افریقہ نے 259 رنز کا ہدف حاصل کر کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا نیا ریکارڈ بنادیا۔ویسٹ انڈیز کے خلاف جنوبی افریقہ نے سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے کا ریکارڈ بنایا۔ اس سے قبل آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف 244 رنز کا ہدف کامیابی سے عبور کیا…

پاکستان نے افغانستان کو جیت کیلئے 131 رنز کا ہدف دے دیا

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان  نے افغانستان کو جیت کیلئے 131 رنز کا ہدف دے دیا، ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بنائے۔شارجہ میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو ابتدا میں مشکلات کا سامنا…