بھارت میں ہندوؤں کے تہوار پر مساجد پر حملے
بھارت کے مختلف شہروں میں ہندوؤں کے مذہبی تہوار کے موقع پر مساجد پر حملے کیے گئے۔رام نوامی جلوس کے شرکاء نے مساجد کو آگ لگائی، مسلمانوں کے کاروبار، گھروں، گاڑیوں اور قبرستانوں تک کو آگ لگائی گئی۔ ہتھیاروں اور ڈنڈوں سے لیس رام نوامی جلسے…