جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

نگراں وزیرِ اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ کا کتب میلے کا دورہ

نگراں وزیرِ اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ کا کہنا ہے کہ کتابوں کا کلچر دنیا سے ختم ہو جائے تو دنیا سے تہذیب ختم ہو جائے گی، ای کتابوں کے آنے سے یہ اب منافع بخش کاروبار نہیں رہا۔نگراں وزیرِ اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ نے ایکسپو سینٹر کراچی…

غزہ میں مظالم کیخلاف قراردادیں ویٹو کرنے پر ہیومن رائٹس واچ کی امریکا پر تنقید

ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے امریکا پر جنگی قوانین سے متعلق دہرے معیار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے مستقل رکن کو بڑے پیمانے پر مظالم روکنے کی قرار دادیں ویٹو نہیں کرنی چاہئیں۔ایچ آر ڈبلیو نے اسرائیل اور فلسطینی مسلح…

لاہور میں مصنوعی بارش کا پہلا تجربہ کامیاب

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ لاہور میں آج پہلی مصنوعی بارش کی گئی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ لاہور میں مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ رہا، وزیراعظم نے مبارک باد دی ہے۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے…

واضح کر دوں ہم اس وقت قربانی دینے کے موڈ میں نہیں: جہانگیر ترین

استحکامِ پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ایک بات واضح کر دوں ہم اس وقت قربانی دینے کے موڈ میں نہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ ہمایوں اختر خان کو آئی پی پی میں خوش آمدید کہتا ہوں، ان کے…

غزہ میں نئی عارضی جنگ بندی پر بات چیت جاری ہے: قطر

قطر کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ میں نئی عارضی جنگ بندی پر بات چیت جاری ہے۔اس حوالے سے قطر کی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر عارضی جنگ بندی کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھی ہیں۔قطری وزارتِ خارجہ کا یہ…

میری قربانی سے مسائل حل ہوتے ہیں تو تیار ہوں: علیم خان

استحکامِ پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان کا کہنا ہے کہ میری قربانی دے کر ملکی مسائل حل ہوتے ہیں تو تیار ہوں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علیم خان نے کہا کہ کسی کی قربانیاں دے کر اپنی سیٹیں نہیں بڑھائیں گے۔انہوں نے کہا کہ لاہور اور…

کراچی: خاتون کی خودسوزی کی کوشش، شوہر بھی بچاتے ہوئے جھلس گیا

کراچی کے علاقے لانڈھی گل احمد چورنگی کے قریب گھر میں میاں بیوی جھلس کر زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق خاتون نے خود کو جلانے کی کوشش کی اسے بچاتے ہوئے اس کا شوہر بھی جھلس گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق خاتون جھلس کر شدید زخمی جبکہ شوہر 10…

کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے

کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے۔کویتی میڈیا کے مطابق 86 سالہ امیر شیخ نواف الاحمد الصباح نومبر میں اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کو لاحق عارضے کی وضاحت نہیں کی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق…

شان ٹیٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ مقرر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل 9 کے لیے سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ کو بولنگ کوچ مقرر کر دیا۔پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اس تقرری کا اعلان کر دیا ہے۔سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ…

القدس بریگیڈز کی اسرائیل کیخلاف جمعے کو کارروائیوں کی تفصیل جاری

فلسطینی تنظیم تحریکِ اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز نے جمعے کو کی گئی عسکری کارروائیوں کی تفصیل جاری کر دی۔القدس بریگیڈز کا کہنا ہے کہ خان یونس میں اسرائیلی افواج کو مختلف محاذوں پر مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا ہے۔القدس بریگیڈز کی…

وزارت مذہبی امور کی مساجد میں پرائمری تک روایتی تعلیم دینے کی تجویز

وزارتِ مذہبی امور نے مساجد میں پرائمری تک روایتی تعلیم دینے کی تجویز پیش کر دی۔ وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ڈھائی لاکھ سے زائد مساجد ہیں جو فجر تا ظہر خالی رہتی ہیں۔وزارت مذہبی امور نے کہا کہ ملک بھر میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد بچے…

امریکی مذہبی آزادی پینل کا بھارت کو تشویشناک ملک قرار دینے کا مطالبہ

بھارت میں مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنانے کے واقعات پر امریکی مذہبی آزادی پینل نے بائیڈن انتظامیہ سے بھارت کو تشویش ناک ملک قرار دینے کا مطالبہ کر دیا۔امریکی پینل نے کہا ہے کہ بھارت بیرونِ ملک سرگرم کارکنوں، صحافیوں اور وکلاء کو خاموش کرنے…

شہدائے سانحۂ اے پی ایس کے خاندانوں کے غم میں شریک ہیں: گورنر پنجاب

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سانحۂ اے پی ایس کے شہداء کے خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کی نویں برسی پر اپنے پیغام میں بلیغ الرحمٰن نے کہا کہ آرمی پبلک اسکول کے شہداء اور ان کے والدین…

لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور، 3 ماہ میں 3 اسسٹنٹ پروفیسرز مستعفی

پشاور میں 3 ماہ میں لیڈی ریڈنگ اسپتال کے 3 اسسٹنٹ پروفیسرز مستعفی ہو گئے۔اسپتال ذرائع کے مطابق گزشتہ 3 ماہ میں ایل آر ایچ کے 3 اسسٹنٹ پروفیسرز نے استعفیٰ دیا، مستعفی ڈاکٹروں میں انچارج شعبہ پیڈیاٹرک کارڈیک سرجری ڈاکٹر طارق سہیل بھی شامل…

اپنے ہی لوگوں کو مارنے پر اسرائیلی فوج کیخلاف احتجاج

غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں اسرائیلی مغویوں کی ہلاکت کے خلاف اسرائیل میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق واقعے کے خلاف اسرائیلی مغویوں کے اہلخانہ نے تل ابیب میں کریا کے فوجی اڈے کے سامنے احتجاج کیا۔غیر ملکی میڈیا کے…

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ بیرونِ ملک روانہ

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ بیرونِ ملک روانہ ہو گئے۔سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سردار طارق مسعود نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس اعجازالاحسن نے جسٹس سردار طارق سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔تقریبِ حلف…

چین کا غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ

اقوامِ متحدہ میں چینی مستقل مندوب نے غزہ میں جنگ بندی کی یو این قرارداد پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کردیا۔چینی مستقل مندوب ژانگ جن نے کہا کہ چین شہریوں کے خلاف ہونے والے تمام حملوں کی سختی سے مخالفت اور مذمت کرتا ہے، فلسطین اسرائیل تنازع…

اسرائیلی بمباری سے خان یونس میں ایک اور صحافی شہید

اسرائیلی بم باری سے خان یونس میں ایک اور صحافی شہید ہو گیا۔عرب میڈیا کے مطابق صحافی رامی بدیر خان یونس میں فیلڈ رپورٹنگ کے دوران اسرائیلی ڈرون حملے کا نشانہ بنے۔7 اکتوبر سے جاری نسل کشی میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 18ہزار 900 تک جا پہنچی…

خیبر پختون خوا: رواں سال نمونیا کے 93 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

خیبر پختون خوا میں رواں سال نمونیا کے 93 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ پشاور میں 9 ہزار اور مردان میں 14 ہزار 900 بچے نمونیا سے متاثر ہوئے ہیں۔صوابی میں 7 ہزار، ہری پور میں 11 ہزار اور سوات میں ساڑھے 8 ہزار…

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 8 ویں پوزیشن

پاکستان کی جونیئر ٹیم نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں آٹھویں پوزیشن حاصل کر لی۔کوالالمپور میں ایونٹ میں 7 سے 8 ویں پوزیشن کے میچ میں ارجنٹینا نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 6 گول سے ہرایا۔پاکستان کی جانب سے تینوں گول ارباز احمد نے کیے۔میچ کے…