وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے الیکشن سے متعلق فیصلے کو مسترد کردیا
وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے الیکشن سے متعلق فیصلے کو مسترد کردیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ذرائع وفاقی کابینہ کے مطابق سپریم کورٹ کا فیصلہ اقلیتی فیصلہ ہے لہذا…