عدلیہ اصلاحات بل کو عدالت میں چیلنج کرنے کی کوشش
پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے عدلیہ اصلاحات بل کو لاہور کے شہری منیر احمد نے عدالت میں چیلنج کرنے کی کوشش کی۔اسپیکر راجا پرویز اشرف نے ارکان سے رائے شماری کے بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی شق وار منظوری…