خیبرپختونخوا انتخابات: پی ٹی آئی کی پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر
خیبر پختون خوا میں انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر پی ٹی آئی نے اپنی درخواست پر رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات کے خلاف اپیل دائر نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔خیبر پختون خوا اسمبلی کے انتخابات کے لیے…