شمالی غزہ میں آج ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا، اسرائیل کا اعتراف
اسرائیلی فوج نے اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کی لڑائی میں آج ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوا۔اسرائیلی فوج کے مطابق شمالی غزہ میں ایک فوجی شدید زخمی بھی ہوا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں زمینی…