اللّٰہ کی مرضی کے بغیر نہیں جیت سکتے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اللّٰہ کی مرضی کے بغیر نہیں جیت سکتے۔زمان پارک میں افطار ڈنر میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جتنا آپ اللّٰہ کہ قریب ہوں گے اتنی ہی آسانیاں ہوں…