اگر گرفتاری کا اگلا نمبر میرا ہے تو یہ شوق بھی پورا کر لیں، خرم شیر زمان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ اگر گرفتاری کا اگلا نمبر میرا ہے تو وہ یہ شوق بھی پورا کر لیں۔ ملیر کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شیرزمان نے کہا کہ میری خان صاحب سے ملاقات ہوئی تو ان کا یہیں…