جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پی ڈی ایم کو ہم سے مذاکرات کیلئے مولانا کو راضی کرنا پڑیگا: مشتاق غنی

اسپیکر خیبر پختون خوا اسمبلی مشتاق غنی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کو ہم سے مذاکرات کے لیے مولانا صاحب کو راضی کرنا پڑے گا۔پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اسپیکر خیبر پختون خوا اسمبلی مشتاق غنی نے کہا کہ مولانا صاحب ناراض ہیں،…

علی امین گنڈاپور کی لاہور منتقلی کے دوران طبیعت خراب، اسپتال منتقل کردیا گیا

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کی لاہور منتقلی کے دوران طبیعت خراب ہو گئی۔علی امین گنڈا پور کی طبیعت ناساز ہونے پر طبی معائنے کے لیے ٹی ایچ کیو منیکرہ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اُن کا طبی معائنہ جاری ہے۔دوسری جانب اسپتال…

پاؤں پاؤں چلتے ہوئے چھوٹا بچہ وائٹ ہاؤس میں داخل

امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس کے اطراف لگی باڑ سے گزر کر ایک چھوٹا بچہ اندر میدان میں داخل ہوگیا جسے سیکیورٹی اہلکاروں نے پکڑ لیا اور والدین کے حوالے کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چھوٹا بچہ لان کے شمال کی طرف سے داخل ہوا اور اُس وقت امریکی…

آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس، احد چیمہ کی بریت کیلئے درخواست دائر

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی احد چیمہ نے بریت کے لیے درخواست دائر کر دی۔احتساب عدالت نے احد چیمہ کی درخواست پر قومی احتساب بیورو (نیب) کو نوٹس جاری کر کے 28 اپریل کو جواب مانگ لیا۔نیب نے احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا…

پاکستان ٹوٹنے کی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹوٹنے کی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا، پاکستان توڑنے کا زہریلا بیج جسٹس منیر نے بویا جو پروان چڑھا اور دسمبر 1971 میں ملک دو ٹکڑے ہوگیا۔اسلام آباد میں آئینِ پاکستان کی گولڈن…

روبوٹ بھی کام کرتے کرتے تھک کر گر گیا، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر  ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک روبوٹ کو کام کرتے کرتے تھک کر گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔یہ تصور عام پایا جاتا ہے کہ روبوٹ چونکہ مشین ہے اس لیے روبوٹس کا تھکنا ناممکن سی بات ہے مگر انٹرنیٹ پر وائرل ایک ویڈیو…

عاطف رانا کا یونیورسٹی کرکٹ لیگ کرانے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ کی متحرک فرنچائز لاہور قلندرز نے مسلسل دوسرے سال پاکستان سپر لیگ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔فرنچائز کے چیف ایگزیکٹو عاطف رانا نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں وہ قلندرز کے پلیٹ فارم سے یونیورسٹی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کروانے جا…

کل کئی ممالک میں ’ہائبرڈ‘ سوج گرہن ہوگا

دنیا کے کئی ممالک میں کل ہونے والا سورج گرہن ’ہائبرڈ‘ ہوگا کیونکہ یہ نہ تو جزوی سورج گرہن ہوگا اور نہ ہی مکمل بلکہ یہ دونوں کا مجموعہ ہوگا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس دوران زمین کے کئی حصے تاریکی میں چلے جائیں گے جب سورج، چاند اور زمین ایک…

فورپاز کے ڈاکٹر نے ہتھنی نور جہاں کی ویڈیو شیئر کردی

کراچی چڑیا گھر میں موجود ہتھنی نور جہاں کی صحتیابی سے متعلق انٹرنشنل تنظیم فورپاز  نے کہا ہے کہ مقامی ٹیم اور فورپاز کی نگرانی و کوششوں کے باوجود ہتھنی کی صحت بہتر نہیں ہوئی۔فورپاز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نور جہاں کی حالت تشویشناک اور…

بابر اعظم کو کپتانی چھوڑ دینی چاہیے، شعیب ملک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو رضا کارانہ طور پر خود قیادت چھوڑ دینی چاہیے۔ جیو نیوز کے پروگرام اسکور میں سید یحییٰ حسینی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ بابر اعظم ایک بہترین بلے باز ہے،…

پاکستان میں مئی میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان

پاکستان میں اس سال مئی میں بھی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق بین الاقوامی فورکاسٹنک ماڈلز مضبوط مغربی ہواؤں کے سلسلے کی نشاندہی کر رہا ہے، 28 اپریل سے 5 مئی کے دوران یہ سسٹم ملک پر اثر…

عمران خان غیر شرعی نکاح کیس: عون چوہدری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں عون چوہدری کو بطور گواہ شامل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت سول جج نصر مِن…

بھارت کورین خواتین کیلئے ’نوگو ایریا‘ بننے لگا؟

بھارت میں ایک مرتبہ پھر کوریا سے تعلق رکھنے والی خاتون کو ہراساں کیا گیا اور اس کے ساتھ بدتمیزی کی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون بلاگر نے ہراساں کرنے والے جودھ پور کے شہری کی ویڈیو خود ہی سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق…

جاپان میں سالانہ جشن ختم القرآن کی تقریب کا انعقاد

مرکز منہاج القرآن انٹر نیشنل جاپان میں سالانہ جشن ختم القرآن کے موقع پر شب بیداری کا انتظام کیا گیا جس میں جاپان بھر سے رفقاء و کارکنان کے علاوہ کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شمولیت کی.ملک فیصل قادری صاحب خادم مسجد کی طرف سے بچوں اور حفاظ…

کراچی، 6 یوسیز میں دوبارہ گنتی کاالیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کراچی میں 6 یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں دوبارہ گنتی روکنے سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت جماعت اسلامی کے وکیل قیصر…

بھارت اس سال کے وسط تک سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا

اقوام متحدہ کی اسٹیٹ آف ورلڈ پاپولیشن رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق  اس سال کے وسط تک بھارت سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا۔رپورٹ کے مطابق مزید 30 لاکھ آبادی کے بعد بھارت کی آبادی 1.4286 ارب ہوگی اور یوں بھارت سب سے زیادہ آبادی…

پی ٹی آئی دور میں 600 افراد کو 4 ارب ڈالرز بغیر سود قرض پر دیے جانے کا انکشاف

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی دور میں 4 ارب ڈالرز 600 افراد کو صفر شرح سود قرض پر دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔چیئرمین نور عالم خان کی زیرِ صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ایف آئی اے سے عید کے بعد 4…

ہتھنی کی طبیعت بدستور خراب، نان ٹیکنیکل اسٹاف کے زو میں داخلے پر پابندی

کراچی چڑیا گھر میں موجود ہتھنی نور جہاں کی طبیعت بدستور خراب ہے۔چڑیا گھر کی انتظامیہ نے نان ٹیکنیکل اسٹاف کے چڑیا گھر میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ انتظامیہ نے کہا کہ فورپاز کی ٹیم کی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر کراچی نے پابندی لگائی ہے، جب…

عمران خان کی نااہلی کیخلاف پٹیشن واپس لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کے خلاف پٹیشن واپس لینے کی متفرق درخواست پر حتمی دلائل کے لیے 5 مئی کی تاریخ سماعت کے لیے مقرر کر دی۔عمران خان نے لاہور ہائی…

سپریم کورٹ: ملک میں ایکساتھ انتخابات کرانے کی درخواست، سماعت کچھ دیر بعد

سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزارتِ دفاع کی ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانےکی درخواست سماعت کے لیےمقرر کر دی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ آج ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا۔جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر…