شہباز شریف کا کویتی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، عید کی پیشگی مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے کویتی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔اسلام آباد جاری سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کویت کے وزیر اعظم شیخ احمد نواف کو عید کی پیشگی مبارکباد بھی دی ہے۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے…