محکمہ زکوٰۃ میں سیاسی بھرتیاں ختم کی جائیں، خالد مقبول کا چیف الیکشن کمشنر کو مراسلہ
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے محکمہ زکوٰۃ میں سیاسی بھرتیاں فوری ختم کی جائیں۔ خالد مقبول صدیقی نے چیف الیکشن کمشنر کے نام مراسلہ میں کہا ہے کہ تمام محکموں سے سیاسی وابستگیوں والے سربراہان کو…