کراچی پورٹ پر کھڑی بسوں کے کسٹم میں رکنے کی وجہ سامنے آگئی
کراچی پورٹ پر کھڑی بسوں کے کسٹم میں رُکنے کی وجہ جاری کردہ فنڈ کی اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ سے تصدیق نہ ہونا نکلی۔نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کہا ہے کہ اکاؤنٹنٹ جنرل (اے جی) سندھ کے پیدا کردہ مسئلے کے باعث 30 بسیں پورٹ پر…