جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کابل ایئر پورٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ طالبان کے ہاتھوں ہلاک، امریکا

افغانستان کے دارالحکومت کابل ایئر پورٹ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ طالبان کے ہاتھوں ہلاک ہوگیا۔اس حوالے سے وائٹ ہاؤس قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ کابل ایئر پورٹ حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا داعش کا لیڈر طالبان کے ہاتھوں مارا…

دنیا میں پہلی بار پینگوئن کا ایم آر آئی اسکین

نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن میں سمندری حیات پینگوئن کی بیماری کا صحیح پتا لگانے کے لیے ایم آر آئی اسکین کیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پینگوئن توازن برقرار رکھنے کے مسائل کا شکار تھی جس کے باعث اس کا ایم آر آئی کیا گیا جو کہ…

شہزادہ ہیری کی افغانستان میں موجودگی کی خبر منظرِ عام پر کیسے آئی؟

برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری نے افغان جنگ کے بارے میں کچھ نئے انکشافات کیے ہیں۔شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب ’اسپیئر‘ میں انکشاف کیا ہے کہ ان کی افغان جنگ کے دوران افغانستان میں تعیناتی کو ایک آسٹریلوی میگزین…

ایڈمنسٹریٹر کراچی چڑیا گھر کو بہتر بنانے کیلئے پُر عزم

ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمٰن نے کہا ہے کہ عید پر لاکھوں لوگوں نے چڑیا گھر اور سفاری پارک کا وزٹ کیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر سیف الرحمٰن نے کہا کہ چڑیا گھر کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے، سندھ…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء کو چیلنج کر دیا گیا۔مقامی وکیل شاہد رانا نے اس ضمن میں سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کی ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں بینچز کی…

سائنسدانوں نے بال سفید ہونے کی وجہ بتادی

نئی تحقیق میں عمر کے بڑھنے کے ساتھ بالوں کے سفید ہونے کی وجہ دریافت کی گئی ہے جبکہ بالوں کو دوبارہ سے کالا کرنے کا عندیہ بھی دیا گیا ہے۔امریکی سائنسدانوں کی جانب سے کی گئی تحقیق کے نتائج میں عمر بڑھنے کے ساتھ بالوں کے سفید نکلنے کی وجہ…

ملک بھر میں 28 اپریل سے 7 مئی تک بارش کا امکان

جمعرات یا جمعہ سے بارشوں کا طاقتور اور طویل سسٹم ملک پر اثرانداز ہونے کا امکان ہے۔28 اپریل سے 7 مئی تک کراچی سے کشمیر تک کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہو سکتی ہے۔اس دوران پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کے 90 فیصد علاقوں میں کہیں ہلکی اور…

دوران انٹرویو ترک صدر کی طبیعت ناساز ہوگئی

ترکیہ میں ٹی وی چینلز کو انٹرویو کے دوران صدر رجب طیب اردوان کو پیٹ میں شدید تکلیف ہوئی جس کے باعث وہ انٹرویو ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔ترک صدر کی طبیعت ناساز ہونے پر چینل کو انٹرویو روکنا پڑا، 15 منٹ بعد جب صدر واپس آئے تو انہوں نے ناظرین…

حکومت اور پی ٹی آئی کو عدالتی مہلت کا آج آخری دن

ملک میں ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کے لیے حکومت اور تحریک انصاف کو سپریم کورٹ کی دی گئی مہلت کا آج آخری دن ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات سے پہلے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے بلا لیا، اتحادی…

ٹھٹھہ حادثے میں جاں بحق مزید 3 افراد کی شناخت ہو گئی

ٹھٹھہ میں چلیا کے مقام پر ٹرک اور وین کے تصادم میں جاں بحق ہونے والے مزید 3 افراد کی شناخت ہو گئی۔ریسکیو حکام نے کہا ہے کہ جاں بحق افراد کی شناخت نعمان، عبید عالم اور سیف اللّٰہ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ حادثے میں جاں بحق دیگر 6 افراد کی…

گھوٹکی، مبینہ پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک

سندھ کے ضلع گھوٹکی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کا دعویٰ  ہے کہ تھانہ اے سیکشن گھوٹکی پولیس گشت پر تھی اس دوران قادرپور لنک روڈ پر مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوگیا۔فائرنگ کے تبادلے میں 5 ڈاکو ہلاک ہوگئے، مارے گئے ڈاکوؤں…

لندن، سب سے آخر میں میراتھون مکمل کرنے والے کون؟

لندن میرا تھون میں شریک ایک ایتھلیٹ کے اسپورٹس مین اسپرٹ سے دنیا متاثر ہوگئی ہے۔کار حادثے میں زخمی ہوکر تیاری سے محروم رہنے و الے 35 سال کے ٹام ڈرنن (Tom Durnin)  8 گھنٹے 10منٹ اور 58 سیکنڈ تک دوڑتے رہے اور سب سے آخر میں میراتھون مکمل…

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز، ٹرافی کی رونمائی آج ہوگی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی، ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی بھی آج ہوگی۔دونوں ٹیمیں ایک روز آرام کے بعد آج سے ون ڈے سیریز کی تیاریوں میں مصروف ہوں گی۔بدھ کے روز دونوں ٹیمیں 4 سے 7 بجے تک…

وزیراعظم کی سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے کی شدید مذمت

وزیراعظم شہباز شریف نے سوات کے علاقے کبل میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) تھانے میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے شہداء کی بلندیٔ درجات کی دعا اور لواحقین…

کراچی، رشوت لینے پر ہیڈ محرر اور 4 اہلکار گرفتار

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد تھانے کے ہیڈ محرر اور 4 پولیس اہلکاروں پر رشوت لینے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عید کے روز گبول ٹاؤن پولیس نے بڑی مقدار میں اسمگل شدہ چھالیہ برآمد کی۔پولیس کے مطابق تفتیش…

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔نیوزی…

کبل دھماکا، سراج الحق نے حکومتی مؤقف مسترد کردا

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کبل دھماکے پر حکومتی مؤقف مسترد کردیا۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ کبل سی ٹی ڈی تھانہ دھماکے کی جوڈیشل انکوائری کی جائے۔انہوں نے کہا کہ خطے میں 20 سال سے خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے،…

پی پی 272 مظفر گڑھ کے ٹکٹ پر پی ٹی آئی میں اختلاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پی پی 272 مظفر گڑھ کے ٹکٹ کے معاملے پر پارٹی اختلافات سامنے آگئے۔پی ٹی آئی کی ضلعی صدر محمد احمد خان نے اجمل چانڈیہ کے خلاف ویڈیو پیغام جاری کردیا۔محمد احمد خان نے کہا کہ اجمل چانڈیہ کے کرپشن کے قصے…

پنجاب الیکشن: ق لیگ نے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیے

مسلم لیگ (ق) نے پنجاب میں الیکشن کے معاملے پر صوبے بھر کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیے۔ق لیگ کے مرکزی رہنما چوہدری سرور نے پارٹی امیدواروں کو حلقے میں بھرپور الیکشن مہم چلانے کی ہدایت کی۔چوہدری سرور نے مزید کہا کہ پاکستان کے قرضے…

برطانوی وزیراعظم رشی سوناک کا پروٹوکول دیکھ کر شہری سیخ پا

لندن میں درجنوں پولیس اہلکاروں کی برطانوی وزیراعظم رشی سوناک کے گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ دوڑنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔وائٹ ہال سے پارلیمنٹ کی طرف جانے والے راستے پر وزیراعظم کے قافلے کو پا پیادہ پولیس اہلکاروں نے سیکیورٹی فراہم کی۔قافلے میں…