جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سانگھڑ: پیپلز پارٹی کے امیدوار کی کارنر میٹنگ میں جیالوں کو دھمکی

سانگھڑ میں پیپلز پارٹی کے صوبائی حلقے کے امیدوار علی حسن نے کارنر میٹنگ میں جیالوں کو دھمکی دے دی۔کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے علی حسن نے کہا کہ پارٹی امیدوار کو ہی کامیاب کروائیں ورنہ ان کے ساتھ حساب ہوگا، ورکرز اور جیالے مہربانی کرکے…

پاک آرمی انٹر ریجنل والی بال چیمپئن شپ پشاور نے جیت لی

پاک آرمی انٹر ریجنل والی بال چیمپئن شپ پشاور نے جیت لی، فائنل میں پشاور نے بنوں کو تین۔دو سے شکست دی۔پاک آرمی انٹر ریجنل والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پشاور اور بنوں کی ٹیموں میں دلچسپ مقابلہ ہوا۔کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن…

مکی آرتھر کا بھی پی سی بی سے راہیں جدا کرنے پر غور

غیر ملکی کوچنگ اسٹاف کے بعد سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر بھی پی سی بی سے راہیں جدا کرلیں گے۔ مکی آرتھر اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے درمیان معاملات طے پاگئے، مکی آرتھر جلد اعلان کریں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور سابق ٹیم…

رواں مالی سال کے 6 ماہ میں کس نے کتنا ٹیکس دیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر سے رواں سال مختلف طبقات سے وصول کردہ ٹیکس کی تفصیلات جاری کردیں۔ایف بی آر نے تنخواہ دار، برآمد اور درآمدکنندگان، ٹھیکیداروں اور بینکوں کے کھاتہ داروں کے ادا کردہ ٹیکس کی تفصیل جاری کی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی ہوگئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 16 ہزار 100 روپے ہے۔ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام…

تاحیات نااہلی خاتمہ، فردوس اعوان کا عدالت عظمیٰ کے فیصلے کا خیر مقدم

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے تاحیات نااہلی ختم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی اس فقیدالمثال فیصلے کا…

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی ختم ہوگئی

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا فیصلہ واپس لیا جاتا ہے، 2018 کا سمیع اللّٰہ بلوچ کیس کا فیصلہ واپس لیا جاتا ہے، سیاستدانوں کی نااہلی…

اٹارنی جنرل کا تاحیات نااہلی کے سپریم کورٹ فیصلے پر ردعمل

اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) کے تاحیات نااہلی سے متعلق فیصلے پر ردعمل دے دیا۔ایک بیان میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ سپریم کورٹ 184 تھری اور ہائی کورٹ 199 کے تحت آرٹیکل 62 ون ایف کی ڈکلیئریشن نہیں دے…

امریکی وزیر خارجہ بلنکن کی اماراتی صدر شیخ محمد سے ملاقات، غزہ کی صورتحال پر گفتگو

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دورہ مشرق وسطیٰ میں قطر سے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔انٹونی بلنکن نے ابوظبی میں اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النیہان سے ملاقات کی۔ جس کے بعد امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اماراتی صدر سے غزہ کی جنگ کے خطے…

80 سالہ خاتون کی سخت ورزش، ویڈیو دیکھ کر لوگ حیران

کہتے ہیں کہ عمر صرف گنتی ہے، اس کا ثبوت ایک 80 سالہ بوڑھی خاتون نے جم میں اپنی قابل ذکر قوت و طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیا۔ اس حوالے سے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو فٹنس کوچ لورا سومرز نے شیئر کی گئی ہے جس میں یہ معمر خاتون ایک پائپ پر لٹکی…

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی بلاول بھٹو سے ملاقات، انتخابات اور سیاسی اُمور پر گفتگو

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ امریکی سفارتخانہ کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں آزادانہ و منصفانہ انتخابات کی اہمیت اور موجودہ سیاسی اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان…

عدلیہ کا فیصلوں اور ریکارڈ کو ٹھیک کرنا اچھا اقدام ہے، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عدلیہ کا فیصلوں اور ریکارڈ کو ٹھیک کرنا اچھا اقدام ہے۔ پارلیمان نے قانون پاس کیا جس کے مطابق نااہلی 5 سال سے زیادہ نہیں، آگے بڑھنے کا یہی ایک راستہ ہے کہ بیٹھ کر بات کی جائے۔جیو سے گفتگو…

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، ایک جوان شہید

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتہ لگایا۔آئی ایس پی آر کے…

ایم کیو ایم وزیراعظم کیلئے ن لیگ کو ووٹ دے گی، امین الحق

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما امین الحق کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم وزیراعظم کیلئے ن لیگ کو ووٹ دے گی، سندھ میں وزارت اعلیٰ کا امیدوار ایم کیو ایم اور ن لیگ کا مشترکہ ہوگا۔کراچی میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے ساتھ پریس…

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں قومی کرکٹرز کا ری ہیب پروگرام جاری

نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) لاہور میں قومی کرکٹرز کا ری ہیب پروگرام جاری ہے۔این سی اے میں آل راؤنڈر شاداب خان، فاسٹ بولر احسان اللّٰہ، ارشد اقبال، صفیان مقیم اور ذیشان ضمیر کی فٹنس پر کام جاری ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے…

اندرون سندھ میں شدید سردی، اسکولوں کے اوقات ایک بار پھر تبدیل

اندرون سندھ میں شدید سردی کی وجہ سے اسکولوں کے اوقات ایک بار پھر تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ سندھ میں اسکول صبح ساڑھے 8 بجے کے بجائے 9 بجے کھلیں گے، اس حوالے سے محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ اسکولوں کے نئے…

نسیم شاہ نے دوبارہ ردھم کیساتھ بولنگ کرنا شروع کردی

نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے پورے ردھم کے ساتھ بولنگ کرنا شروع کردی، وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن سے قبل مکمل فٹنس حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ ان دنوں نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے)…

آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ دسمبر کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ دسمبر کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی نے دسمبر کے بہترین کھلاڑیوں کےلیے تین کھلاڑیوں کے نام فائنل کیے۔آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ دسمبر کی نامزدگیوں میں…

پشاور ہائیکورٹ میں کیس لگا ہوا ہے، امید ہے بلے کا نشان بحال ہوگا، لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ میں کیس لگا ہوا ہے، امید ہے بلے کا نشان بحال ہوگا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ آئین پر عمل کروانا سپریم کورٹ کا کام ہے۔…

مخالفین کان کھول کر سن لیں کوئی حلقہ خالی نہیں ملے گا، بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ مخالفین کان کھول کر سن لیں کوئی حلقہ خالی نہیں ملے گا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ آج بانی پی ٹی آئی سے میٹنگ تھی، ڈھائی گھنٹے انتظار کرایا گیا مگر ملاقات…