جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

BBC

فارم مزدوروں کی کمی کے بعد برطانیہ اب کن ممالک کی جانب دیکھ رہا ہے؟

برطانیہ میں فارم مزدوروں کی کمی: نیپال، تاجکستان اور انڈونیشیا سے مزدوروں کی آمد جاریلوسی ہکربزنس رپورٹر، بی بی سی نیوز18 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنبودی بہادر کھتری اور بال کمار کھتری نیپال سے موسمی مزدور کے طور پر برطانیہ پہنچے ہیںبال کمار…

نائجیریا: پوری بارات اغوا، دولہا دلہن بچ نکلنے میں کامیاب

نائجیریا: پوری بارات اغوا، دولہا دلہن بچ نکلنے میں کامیاباسحاق خالدبی بی نیوز، ابوجا7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہJafar Kanoma،تصویر کا کیپشندولہا جمیلو عمر (تصویر کے درمیان میں) اغوا کے واقعے سے بہت پریشان ہیںنائجیریا کے ایک جوڑے نے اپنی بارات…

انڈین پنجاب کے گینگز جیلوں اور دوسرے ممالک سے کیسے چلائے جاتے ہیں؟

انڈین پنجاب کے گینگز: کچھ جیل سے چل رہے ہیں تو کچھ غیر ممالک سے مگر کیسے؟اروند چھابڑانمائندہ بی بی سی، چنڈی گڑھ9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانڈیا کے معروف پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل نے ایک بار پھر لوگوں کی توجہ انڈین پنجاب…

یوکرین کے مشرقی شہر میں کیمیکل پلانٹ پر حملہ، خارخیو میں کلسٹر بموں کے استعمال کے شواہد ملے ہیں

روس یوکرین جنگ: یوکرین کے مشرقی شہر میں کیمیکل پلانٹ پر حملہ، خارخیو میں وسیع پیمانے پر کلسٹر بموں کے استعمال کے شواہد ملے ہیںجوئل گنٹرخارخیو، یوکرینایک گھنٹہ قبل،تصویر کا کیپشنخارخیو میں پلے گراؤنڈ کے قریب کھڑی کار کی چھت پر کلسٹر گولہ…

میں ہی درست ہوں جیسی خود فریبی: کہیں آپ بھی تو اس کا شکار نہیں؟

میں ہی درست ہوں جیسی خود فریبی: کہیں آپ بھی تو اس کا شکار نہیں؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنہومز کو 20 سال کی قید کا سامنا ہےآج میڈیا ان لوگوں سے بھرا پڑا ہے جنھوں نے ایک جھوٹ کے سہارے زندگی گزار دی ہے۔الزبتھ ہومز…

برطانیہ کے مسلمان حج کے نئے ڈیجیٹل بُکنگ سسٹم سے پریشان کیوں ہیں؟

حج 2022: برطانیہ کے مسلمان حج کے نئے ڈیجیٹل بُکنگ سسٹم سے پریشان کیوں ہیں؟راحیلہ بانوبی بی سی نیوز8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسعودی حکومت کی جانب سے آن لائن بکنگ کے نفاذ کے بعد مسلمانوں کے مقدس شہر مکہ میں حج کے لیے جانے کی امید…

سپریم کورٹ کا گرمیوں میں کام جاری رکھنے کا فیصلہ، عدلیہ میں گرمیوں کی چھٹیوں کی روایت کب پڑی

عدالتی تعطیلات: سپریم کورٹ کا گرمیوں میں کام جاری رکھنے کا فیصلہ، عدلیہ میں گرمیوں کی چھٹیوں کی روایت کتنی پرانی ہے؟اعظم خانبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد17 جون 2019اپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنپاکستان…

کیا امریکہ اور چین، تائیوان تنازعے پر جنگ کی جانب بڑھ رہے ہیں؟

کیا امریکہ اور چین، تائیوان تنازعے پر جنگ کی جانب بڑھ رہے ہیں؟ٹیسا وونگ بی بی سی نیوز، ایشیا ڈیجیٹل رپورٹر2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنچینی وزیر دفاع نے تائیوان کے معاملے پر امریکہ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہےامریکی صدر جو…

مصر میں چھ پاکستانیوں کی سزائے موت عمر قید میں ’تبدیل‘: ’میرا شوہر اب تک اپنے بیٹے کو سینے سے نہیں…

مصر میں چھ پاکستانیوں کی سزائے موت عمر قید میں ’تبدیل‘: ’میں اپنے شوہر کے بغیر بچے کی پرورش کر رہی ہوں‘محمد زبیر خانصحافی25 نومبر 2021اپ ڈیٹ کی گئی 34 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہfamily photo،تصویر کا کیپشنراحیل حنیف اور اُن کی اہلیہ انعم…

مسجد نبوی میں نعرے بازی کی ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں پاکستانی شہری کو سزا

مسجد نبوی میں نعرے بازی: پاکستانی شہری کو سعودی عرب میں تین سال قید کی سزامحمد زبیر خانصحافی22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMASJID-E-NABVIسعودی عرب کی ایک عدالت نے مقدس شہر مدینہ منورہ کی مسجد نبوی میں پیش آنے والے نعرے بازی کے واقعے پر ایک…

اسلاموفوبیا نے انڈیا کی خارجہ پالیسی کو کس طرح نقصان پہنچایا؟

نوپور شرما: اسلاموفوبیا نے انڈیا کی خارجہ پالیسی کو کس طرح نقصان پہنچایا؟سوتک بسواسبی بی سی نامہ نگار، انڈیا6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمسلمان بی جے پی رہنماؤں کی طرف سے ’توہین آمیز‘ بینات پر احتجاج کر رہے ہیںانڈیا…

برطانوی وزیراعظم مارگریٹ تھیچر کا خفیہ فون جس سے زنانہ آواز نہیں نکلتی تھی

برطانیہ کی سابق خاتون وزیراعظم مارگریٹ تھیچر کا خفیہ فون برہمس کیسے ایجاد ہوا تھا؟گورڈن کوریرابی بی سی نیوز21 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنسنہ 1980 میں ایجاد کیے گئے برہمس فون کا ماڈلآج کے دور میں تو محفوظ مواصلات کے آلات کے طور پر مختلف طرز کی…

’آل امیریکن گرل‘ کا 100 لڑکیوں کو عسکری تربیت دینے اور امریکہ پر حملوں کی منصوبہ بندی کا اعتراف

دولت اسلامیہ کی بڑی اور گہری آنکھوں والی ’آل امریکی گرل‘ کا 100 خواتین کو تربیت دینے، امریکہ پر حملوں کی منصوبہ بندی کا اعترافتارا میکیلوی اور بوئر ڈینگبی بی سی نیوز، واشنگٹن1 فروری 2022اپ ڈیٹ کی گئی 47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہALEXANDRIA…

چارلی ایبڈو حملہ آور سے منسلک ہونے کے الزام میں اٹلی میں پاکستانی شہری گرفتار

چارلی ایبڈو حملہ آور سے منسلک ہونے کے الزام میں اٹلی میں پاکستانی شہری گرفتار32 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesاٹلی میں انسداد دہشت گردی پولیس اور یورپین یونین کے ادارے یوروپول نے دو سال قبل فرانس میں متنازع خاکے شائع کرنے والے جریدے…

’آل امریکین گرل‘ کا 100 لڑکیوں کو عسکری تربیت دینے اور امریکہ پر حملوں کی منصوبہ بندی کا اعتراف

دولت اسلامیہ کی بڑی اور گہری آنکھوں والی ’آل امریکی گرل‘ کا 100 خواتین کو تربیت دینے، امریکہ پر حملوں کی منصوبہ بندی کا اعترافتارا میکیلوی اور بوئر ڈینگبی بی سی نیوز، واشنگٹن1 فروری 2022اپ ڈیٹ کی گئی 47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہALEXANDRIA…

جب فرانس نے جرمنی کے حملے سے بچنے کے لیے نقلی پیرس بنایا

جب فرانس نے پہلی عالمی جنگ کے دوران جرمنی کے حملے سے بچنے کے لیے نقلی پیرس بنایاگیون مورٹیمربی بی سی ہسٹری ایکسٹراایک گھنٹہ قبل،تصویر کا کیپشنپہلی عالمی جنگ کے دوران پیرس پر پہلا فضائی حملہ جرمن ٹوب طیارے نے کیابرطانوی اخبار ’دی گلوب‘ کے…

کم قیمت پر روسی تیل خریدنے سے انڈیا کو کتنا فائدہ ہوا اور اس میں کیا مشکلات ہیں؟

روس یوکرین جنگ: کم قیمت پر روسی تیل خریدنے سے انڈیا کو کتنا فائدہ ہوا اور اس میں کیا مشکلات ہیں؟شروتی میننبی بی سی ریئلٹی چیک40 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنعالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ انڈیا کے پالیسی سازوں کے…

سابق افغان صدر پر کئی ملین ڈالر لے جانے کا الزام غلط ہے

سیگار: سابق افغان صدر پر ملک سے کئی ملین ڈالر لے جانے کا الزام غلط ہے4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES،تصویر کا کیپشنسابق افغان صدر اشرف غنیافغانستان میں تعمیر نو کی تحقیقات کرنے والے امریکی ادارے 'سیگار' نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کہا…

متحدہ عرب امارات میں پکڑے جانے والے گپتا برادرز کون ہیں؟

جنوبی افریقہ سے مفرور تاجر گپتا برادرز متحدہ عرب امارات سے گرفتار، بڑے پیمانے پر کرپشن کے الزاماتایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہSouth African government،تصویر کا کیپشناتل گپتا سنہ 2011 میں سابق صدر جیکب زوما کے ہمراہمتحدہ عرب امارات میں حکام…

نوپور شرما کا بیان اور انڈین تارکینِ وطن: ’ایسا نہ ہو کہ آئندہ انڈینز کو خود کو پاکستانی کہنا پڑے‘

نوپور شرما کا متنازع بیان اور خلیجی ممالک میں ملازم انڈینز کی پریشانیاںرجنیش کماربی بی سی ہندی، دہلی6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنعلامتی تصویر: عرب ممالک میں لاکھوں انڈینز کام کرتے ہیں جن میں ہندوؤں کی تعداد اچھی خاصی…