جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

BBC

جنرل عاصم منیر کا دورہ سعودی عرب: پاکستان کے فوجی سربراہان عہدہ سنبھالتے ہی سعودی عرب کیوں جاتے ہیں؟

جنرل عاصم منیر کا دورہ سعودی عرب: پاکستان کے فوجی سربراہان عہدہ سنبھالتے ہی سعودی عرب کیوں جاتے ہیں؟مضمون کی تفصیلمصنف, سحر بلوچعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام37 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہTwitter/@kbsalsaudپاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر

مسجد اقصیٰ مسلمانوں اور یہودیوں دونوں کے لیے اہم کیوں؟

مسجد اقصیٰ مسلمانوں اور یہودیوں دونوں کے لیے اہم کیوں؟مضمون کی تفصیلمصنف, دیپک منڈلعہدہ, بی بی سی نامہ نگار11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPاسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کی حلف برداری کے ایک ہفتے کے اندر ہی ملک کے قومی سلامتی کے وزیر اور

گھانا میں ماہی گیری: چینی جہازوں پر بدسلوکی، بدعنوانی اور موت کے الزامات

گھانا میں ماہی گیری: چینی جہازوں پر بدسلوکی، بدعنوانی اور موت کے الزامات مضمون کی تفصیلمصنف, جارج رائٹ اور تھامس نادیعہدہ, بی بی سی نیوز، لندن اور اکرا32 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBRIGHT TSAI KWEKU،تصویر کا کیپشنبرائٹ سائی کویکو نے تین دن تک

’شہزادہ ولیم نے مجھے گریبان سے پکڑا۔۔۔‘ شہزادہ ہیری کا اپنی کتاب میں الزام: رپورٹ

’شہزادہ ولیم نے مجھے گریبان سے پکڑا۔۔۔‘ شہزادہ ہیری کا اپنی کتاب میں الزام: رپورٹ،تصویر کا ذریعہGetty Images39 منٹ قبلشہزادہ ہیری نے اپنی کتاب میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بھائی شہزادہ ولیم نے ان پر جسمانی حملہ کیا تھا۔ برطانوی اخبار گارڈین…

محمد بن سلمان کا ’وژن 2030‘: سوشل میڈیا پر زیرِ بحث پانچ سعودی خواتین کون ہیں؟

محمد بن سلمان کا ’وژن 2030‘: سوشل میڈیا پر زیرِ بحث پانچ سعودی خواتین کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہReuters/ @ALARABIYA_KSA/ @ALSHAHWANENASS2 گھنٹے قبلسعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ’وژن 2030‘ کے تحت خواتین کو سماجی اور معاشی طور پر بااختیار…

ہزاروں ٹکٹوں کی فروخت مگر رونالڈو آج سعودی کلب ’النصر‘ کے لیے اپنا افتتاحی میچ کیوں نہیں کھیل پائیں…

ہزاروں ٹکٹوں کی فروخت مگر رونالڈو آج سعودی کلب ’النصر‘ کے لیے اپنا افتتاحی میچ کیوں نہیں کھیل پائیں گے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو سعودی کلب ’النصر‘ کے لیے اپنا پہلا میچ کھیلنے کے لیے فی الحال…

دوران پرواز مسافر کو دو بار دل کا دورہ: ’40 ہزار فٹ کی بلندی پر جان بچانے کا کبھی تجربہ نہیں ہوا…

دوران پرواز مسافر کو دو بار دل کا دورہ: ’40 ہزار فٹ کی بلندی پر جان بچانے کا کبھی تجربہ نہیں ہوا تھا‘،تصویر کا ذریعہNHS FOUNDATION TRUST2 گھنٹے قبللندن سے انڈیا جانے والی طویل پرواز کے دوران ایک ڈاکٹر پانچ گھنٹے کی کوشش کے بعد ایک شخص کی…

سال 2023 میں یوکرین جنگ میں شدت آئی گی یا کوئی حل نکلے گا؟ جنگ سے متعلق پانچ اہم سوال

سال 2023 میں یوکرین جنگ میں شدت آئی گی یا کوئی حل نکلے گا؟ جنگ سے متعلق پانچ اہم سوال،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلکیا 2023 یوکرین جنگ میں تیزی اور شدت کا سال ہو گا، یا اس کا کوئی حل نکلے گا یا پھر یہ اس جنگ میں سخت تعطل کا سال رہے…

کینیڈا میں غیر ملکیوں کے گھر خریدنے پر پابندی کیوں عائد کی گئی ہے اور کون اس سے مستثنیٰ ہے؟

کینیڈا میں غیر ملکیوں کے گھر خریدنے پر پابندی کیوں عائد کی گئی ہے اور کون اس سے مستثنیٰ ہے؟ ،تصویر کا ذریعہGetty Images4 جنوری 2023، 19:59 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 37 منٹ قبلکینیڈا میں غیر ملکیوں کے گھر خریدنے پر دو سال کی پابندی عائد کر دی گئی…

سعودی عرب نے رونالڈو پر کروڑوں ڈالرز کی بارش کیوں کی، کیا یہ محمد بن سلمان کے و‍ژن 2030 کا حصہ ہے؟

سعودی عرب نے رونالڈو پر کروڑوں ڈالرز کی بارش کیوں کی، کیا یہ محمد بن سلمان کے و‍ژن 2030 کا حصہ ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن النصر سنہ 2025 تک ہر سال رونالڈو کو تقریباً 200 ملین یورو ادا کرے گا21 منٹ قبلفٹبال سٹار کرسٹیانو…

اسرائیلی وزیر کا دورہ مسجد اقصیٰ: عرب ممالک اور ترکی کی تنقید، ’یہ علاقہ فلسطین اور اسلام کا ہی رہے…

اسرائیلی وزیر کا دورہ مسجد اقصیٰ: عرب ممالک اور ترکی کی تنقید، ’یہ علاقہ فلسطین اور اسلام کا ہی رہے گا‘،تصویر کا ذریعہ@itamarbengvir2 گھنٹے قبلفلسطین، سعودی عرب، ترکی اور متحدہ عرب امارات سمیت کئی عرب ممالک نے اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو…

’پارٹی کیپیٹل‘: دبئی نے سیاحت کے فروغ کے لیے شراب پر 30 فیصد ٹیکس اور الکوحل لائسنس فیس کا خاتمہ کر…

’پارٹی کیپیٹل‘: دبئی نے سیاحت کے فروغ کے لیے شراب پر 30 فیصد ٹیکس اور الکوحل لائسنس فیس کا خاتمہ کر دیامضمون کی تفصیلمصنف, ایلسا میشمینعہدہ, بی بی سی نیوز6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesدبئی نے بظاہر ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کی غرض

موبائل فون کا استعمال میزائل حملے میں 89 روسی فوجیوں کی ہلاکت کی وجہ بنا: روس

موبائل فون کا استعمال میزائل حملے میں 89 روسی فوجیوں کی ہلاکت کی وجہ بنا: روس،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلروس نے تصدیق کی ہے کہ نئے سال کے آغاز پر یوکرین کی جانب سے کیے گئے ایک میزائل حملے میں اس کے کم از کم 89 فوجی ہلاک ہوئے…

جنوری کو ہی سال کا پہلا مہینہ کیوں مانا جاتا ہے؟

جنوری کو ہی سال کا پہلا مہینہ کیوں مانا جاتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکیلنڈر2 گھنٹے قبلپوری دنیا میں لوگ سال کے آخری دن یعنی 31 دسمبر کی رات سے ہی آتش بازی، سیٹیوں اور ڈھول طبلے کے ساتھ گلے مل کر اور شراب پی کر یا کیک…

کم جونگ ان کے شمالی کوریا میں ’میزائلوں کی آزمائش کے بعد اب استعمال کی تیاری‘

کم جونگ ان کے شمالی کوریا میں ’میزائلوں کی آزمائش کے بعد اب استعمال کی تیاری‘مضمون کی تفصیلمصنف, ژاں میکنزیعہدہ, نامہ نگار، سیول2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesشمالی کوریا نے 2022 میں کئی ریکارڈ توڑے۔ اس نے ایک سال میں سب سے زیادہ

دو دن تک سمندر میں تیرتے سگنل پر پناہ لینے والے ماہی گیر کو بچا لیا گیا: ’سوچا تھا کہ مدد پہنچنے سے…

دو دن تک سمندر میں تیرتے سگنل پر پناہ لینے والے ماہی گیر کو بچا لیا گیا: ’سوچا تھا کہ مدد پہنچنے سے پہلے ہی ٹھنڈ سے مر جاؤں گا‘ مضمون کی تفصیلمصنف, ونیزا بشّلوٹر عہدہ, بی بی سی نیوز28 دسمبر 2022،تصویر کا ذریعہTWITTER/@DISANGERMANOبرازیل

نشہ آور ادویات کی لت: ’دماغ کام نہیں کر رہا تھا، میں نے گاڑیوں اور سڑکوں پر سونا شروع کر دیا تھا‘

نشہ آور ادویات کی لت: ’دماغ کام نہیں کر رہا تھا، میں نے گاڑیوں اور سڑکوں پر سونا شروع کر دیا تھا‘مضمون کی تفصیلمصنف, فتحی محمد احمدعہدہ, موغادیشو28 دسمبر 2022،تصویر کا ذریعہFATHI MOHAMMAD AHMAD،تصویر کا کیپشن23 برس کی امینو عابدی گذشتہ

جب سموگ نے لاہور اور دلی کی طرح لندن کو تاریکی سے ڈبو دیا

جب سموگ نے لاہور اور دلی کی طرح لندن کو تاریکی سے ڈبو دیامضمون کی تفصیلمصنف, ریانن ڈیوسعہدہ, بی بی سی29 دسمبر 2022،تصویر کا ذریعہGetty Imagesکیا دلی کیا لاہور۔ دھند، سموگ اور فضائی آلودگی جیسے عوامل نے بڑے شہروں میں انسانوں کا جینا دو بھر

ہاتھ کی پہلی کامیاب پیوندکاری کے 10 سال: ’نئے ہاتھ سے بیوی کی زندگی بچائی‘

ہاتھ کی پہلی کامیاب پیوندکاری کے 10 سال: ’نئے ہاتھ سے بیوی کی زندگی بچائی‘29 دسمبر 2022دسمبر 2012 کو برطانیہ کے ایک ہسپتال میں پہلا کامیاب ہینڈ ٹرانسپلانٹ ہوا۔ اس واقعے کی ایک دہائی کے بعد بی بی سی نے اس مریض اور ان کے ڈاکٹر سے بات کی ہے۔…

کووڈ: چین سے آنے والے مسافروں پر امریکہ میں بھی پابندیاں، پاکستانی ایئر پورٹس پر نگرانی بڑھا دی گئی

کووڈ: چین سے آنے والے مسافروں پر امریکہ میں بھی پابندیاں، پاکستانی ایئر پورٹس پر نگرانی بڑھا دی گئی،تصویر کا ذریعہGetty Images29 دسمبر 2022امریکہ نے چین سے آنے والے مسافروں کے لیے کووڈ ٹیسٹ لازم قرار دیا ہے ۔ یہ اعلان چین کی جانب سے اس…