امریکی صدارتی الیکشن: انڈین نژاد نکی ہیلی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل
امریکی صدارتی الیکشن: انڈین نژاد نکی ہیلی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلجنوبی کیرولائنا کی سابق گورنر اور اقوام متحدہ کی سفیر نکی ہیلی نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2024 میں ہونے والے انتخابات میں…