اسرائیل کا محمد الضیف کی ہلاکت کا دعویٰ: ’نو زندگیوں والے جنگجو‘ کے نام سے مشہور حماس کے عسکری چیف…
اسرائیل کا محمد الضیف کی ہلاکت کا دعویٰ: ’نو زندگیوں والے جنگجو‘ کے نام سے مشہور حماس کے عسکری چیف کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشناسرائیل کے مسلسل فضائی حملوں سے بچنے کے لیے خانہ بدوشی کی زندگی اپنانے کی وجہ سے ان کا نام الضیف پڑا…