جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

BBC

’روسی گارڈز ہمیں اذیت دے کر خوش ہوتے‘: یوکرینی جنگی قیدی جو دورانِ حراست ایک سال تک خاموش رہا

’روسی گارڈز ہمیں اذیت دے کر خوش ہوتے‘: یوکرینی جنگی قیدی جو دورانِ حراست ایک سال تک خاموش رہا،تصویر کا کیپشن22 سالہ یوکرینی فوجی یوری گُلچُک دو برس سے زیادہ عرصے تک بطور جنگی قیدی روس کی قید میں رہےمضمون کی تفصیلمصنف, ژانا بیزپیاچوکعہدہ, …

تاتاریوں سے امریکی فوج تک: ماضی میں دنیا کے سب سے امیر شہر ’بغداد‘ کے عروج و زوال کی کہانی

تاتاریوں سے امریکی فوج تک: ماضی میں دنیا کے سب سے امیر شہر ’بغداد‘ کے عروج و زوال کی کہانی،تصویر کا ذریعہPINTERESTمضمون کی تفصیلمصنف, ولید بدرانعہدہ, بی بی سی عربیایک گھنٹہ قبلتقریبا 1260 سال قبل عباسی خلیفہ ابو جعفر المنصور نے نومبر کے…

اگر اسرائیل لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کر سکتا ہے تو غزہ میں حماس کے ساتھ کیوں نہیں؟

اگر اسرائیل لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کر سکتا ہے تو غزہ میں حماس کے ساتھ کیوں نہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلاسرائیلی حکومت نے لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا جس پر آج (بدھ) سے عملدرآمد کا آغاز…

متسوکو توتوری: جاپان ایئرلائن کی سابق فضائی میزبان جو اب ادارے کی نئی سربراہ بن گئیں

متسوکو توتوری: جاپان ایئرلائن کی سابق فضائی میزبان جو اب ادارے کی نئی سربراہ بن گئیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اولیور سلوعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلجاپان کی ایک بڑی کمپنی یا دنیا کی بہترین ایئرلائن کی جانب سے ایک…

گولڈن ویزا سکیم پر تنازع کیا ہے اور آسٹریلیا نے گولڈن ویزا بند کر کے ’سکلڈ ورکر ویزا‘ کا اجرا کیوں…

گولڈن ویزا سکیم پر تنازع کیا ہے اور آسٹریلیا نے گولڈن ویزا بند کر کے ’سکلڈ ورکر ویزا‘ کا اجرا کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, تنیشا چوہانعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلبہت سے ممالک جب اپنے گولڈن ویزے کے حصول کے لیے…

مشرقِ وسطیٰ کی فضا میں گھومتے کم خرچ مگر خطرناک ڈرونز کی دوڑ جس سے امریکہ بھی پریشان ہے

مشرقِ وسطیٰ کی فضا میں گھومتے کم خرچ مگر خطرناک ڈرونز کی دوڑ جس سے امریکہ بھی پریشان ہے،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, محمد حمیدہعہدہ, بی بی سی نیوز، قاہرہ2 گھنٹے قبلحجم میں چھوٹے اور انتہائی کم خرچ والے ڈرونز فضا میں بغیر کسی ڈر…

یمن کے حوثی جنگجو کتنے طاقتور ہیں اور ان سے مذاکرات کرنا اِتنا مشکل کیوں ہے؟

یمن کے حوثی جنگجو کتنے طاقتور ہیں اور ان سے مذاکرات کرنا اِتنا مشکل کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہREUTERSمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, نامہ نگار برائے سکیورٹی امور، بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلحوثی جنگجوؤں کے پاس سب سے طاقتور افواج میں سے ایک…

لحاف سے ملنے والا وہ ثبوت جس نے 40 سال بعد شوہر کو اپنی سابقہ اہلیہ کے قتل کا مجرم قرار دلوایا

لحاف سے ملنے والا وہ ثبوت جس نے 40 سال بعد شوہر کو اپنی سابقہ اہلیہ کے قتل کا مجرم قرار دلوایا،تصویر کا ذریعہNEWSLINE MEDIA،تصویر کا کیپشنبرینڈا پیج اور اُن کے شوہر کرسٹوفر ہیریسنمضمون کی تفصیلمصنف, ربیکا کرن، کین بینکسعہدہ, بی بی سی سکاٹ…

ڈی این اے ٹیسٹ جس نے تصدیق کی کہ قریب المرگ شخص ہی جاپان کا انتہائی مطلوب ملزم ہے

ڈی این اے ٹیسٹ جس نے تصدیق کی کہ قریب المرگ شخص ہی جاپان کا انتہائی مطلوب ملزم ہے،تصویر کا ذریعہNATIONAL POLICE AGENCY،تصویر کا کیپشنجاپان میں ان کی گرفتاری میں مدد دینے کی درخواست والے یہ خاکے اور پوسٹر چسپاں تھےمضمون کی تفصیلمصنف, فلورا…

نوجوانی میں شراب نوشی زیادہ عمر میں شراب نوشی سے زیادہ خطرناک

نوجوانی میں شراب نوشی زیادہ عمر میں شراب نوشی سے زیادہ خطرناک،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیوڈ رابنسنعہدہ, بی بی سی فیوچر57 منٹ قبلیونیورسٹی جانے سے ایک دن پہلے میں 18 سال کا ہو گیا یعنی پبز اور بارز میں جانے اور شراب…

ہیٹی کے مرغی فروش کا بیٹا جو مسلح گروہ کا سربراہ بننے کے بعد اب وزیراعظم سے استعفیٰ مانگ رہا ہے

مرغی فروش کا بیٹا جو ہیٹی کے طاقتور مسلح گروہ کا سربراہ بننے کے بعد اب وزیراعظم سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کر رہا ہے،تصویر کا ذریعہPierre Michel Jeanایک گھنٹہ قبلگذشتہ دنوں مسلح گروہوں کی جانب سے جیلوں پر بولے جانے دھاوے اور اس کے نتیجے میں…

جب انڈونیشیا میں دوران پرواز جہاز کے دونوں پائلٹ سو گئے

جب انڈونیشیا میں دوران پرواز جہاز کے دونوں پائلٹ سو گئے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جوئل گنٹوعہدہ, بی بی سی نیوز ایک گھنٹہ قبلانڈونیشیا میں حکام نے ایک پرواز کے دوران دونوں پائلٹوں کے سونے کے واقعے کے بعد مقامی فضائی…

ویڈیو, جولین اسانج کون ہیں اور امریکہ کو کیوں مطلوب ہیں؟دورانیہ, 2,50

جولین اسانج کون ہیں اور امریکہ کو کیوں مطلوب ہیں؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنجولین اسانج کون ہیں اور امریکہ کو کیوں مطلوب ہیں؟جولین اسانج کون ہیں اور امریکہ کو کیوں مطلوب ہیں؟2 گھنٹے قبلجولین اسانج نے امریکہ کی…

بینک کے سسٹم میں ’خامی‘ جس سے اے ٹی ایم کے باہر قطاریں لگ گئیں اور طلبہ لکھ پتی بن گئے

بینک کے سسٹم میں ’خامی‘ جس سے اے ٹی ایم کے باہر قطاریں لگ گئیں اور طلبہ لکھ پتی بن گئے،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلایسا بہت کم دیکھنے میں آیا ہے کہ بینک کے سسٹم میں کسی خامی کے باعث صارفین کی بجائے خود بینک کو نقصان ہو رہا ہو۔ایسا…

اغواکاروں سے مذاکرات: وہ شخص جو بغیر معاوضہ لیے ’نرم لہجے میں بات کر کے‘ یرغمالیوں کو رہا کرواتا ہے

اغواکاروں سے مذاکرات: وہ شخص جو بغیر معاوضہ لیے ’نرم لہجے میں بات کر کے‘ یرغمالیوں کو رہا کرواتا ہے،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, پریا سپیعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلیرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات کرنے والے ایک شخص نے بی بی…

ایک دن میں 50 مقابلوں سے 80 ہزار پاؤنڈ مالیت کے انعامات جیتنے والا جوڑا: ’مفت کی مشقت کے بجائے…

ایک دن میں 50 مقابلوں سے 80 ہزار پاؤنڈ مالیت کے انعامات جیتنے والا جوڑا: ’مفت کی مشقت کے بجائے تخلیقی مقابلوں پر توجہ دیتی ہوں‘،تصویر کا ذریعہCochlea Production7 منٹ قبلبرطانیہ میں رہائش پذیر ایک جوڑے کا کہنا ہے کہ ایک دن میں 50 مقابلوں میں…

حضرت علی نے اسلامی دنیا کا دارالخلافہ مدینہ سے کوفہ کیوں منتقل کیا؟

حضرت علی نے اسلامی دنیا کا دارالخلافہ مدینہ سے کوفہ کیوں منتقل کیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ڈاکٹر عقیل عباس جعفریعہدہ, محقق و مؤرخ2 گھنٹے قبل19 رمضان کی صبح مسجدِ کوفہ میں نمازِ فجر کا وقت تھا جب عبدالرحمان ابن ملجم…

’رات کو جہاز اڑانے والی چڑیلیں‘: دوسری عالمی جنگ میں سوویت یونین کا سکواڈرن جن سے جرمن فوج بھی…

’رات کو جہاز اڑانے والی چڑیلیں‘: دوسری عالمی جنگ میں سوویت یونین کا سکواڈرن جن سے جرمن فوج بھی خوفزدہ تھی،تصویر کا ذریعہAFP VIA GETTY،تصویر کا کیپشن588ویں نائٹ بمباری رجمنٹ کی زیادہ تر رضاکار نوعمر طلباء تھیں7 منٹ قبلجرمن سپاہی کہتے تھے کہ…

انڈیا کے ’پاکستان میں گھس کر مارنے‘ کے بیانات انتخابی نعرے یا ’موساد کی طرز‘ پر نئی حکمت عملی کی طرف…

انڈیا کے ’پاکستان میں گھس کر مارنے‘ کے بیانات انتخابی نعرے یا ’موساد کی طرز‘ پر نئی حکمت عملی کی طرف اشارہ ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سعد سہیلعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور 7 منٹ قبلبرطانوی اخبار ’دی گارڈین‘ نے…

دی ریئل کیرالہ سٹوری: سعودی عرب میں قید عبدالرحیم کو پھانسی سے بچانے کے لیے 34 کروڑ روپے کہاں سے…

دی ریئل کیرالہ سٹوری: سعودی عرب میں قید عبدالرحیم کو پھانسی سے بچانے کے لیے 34 کروڑ روپے کہاں سے آئے؟،تصویر کا ذریعہ India Today،تصویر کا کیپشنعبدالرحیم کی پرانی تصویر، اب وہ 41 سال کے ہیں اور گذشتہ 18 سال سے سعودی عرب کی جیل میں ہیںایک…