جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

BBC

کیا ایران واقعی اسرائیل پر حملہ آور ہو سکتا ہے؟ وہ سوال جس نے مشرق وسطی کو تذبذب میں مبتلا کر رکھا…

کیا ایران واقعی اسرائیل پر حملہ آور ہو سکتا ہے؟ وہ سوال جس نے مشرق وسطی کو تذبذب میں مبتلا کر رکھا ہے،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, ہیوگو بچیگاعہدہ, بی بی سی نیوز، بیروت2 گھنٹے قبلبدھ کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم

جنس کی تبدیلی اور نیا پاسپورٹ حاصل کرنے کی کوشش: ’انھوں نے مجھے برہنہ کیا، چھوا اور ریپ کی دھمکی دی‘

جنس کی تبدیلی اور نیا پاسپورٹ حاصل کرنے کی کوشش: ’انھوں نے مجھے برہنہ کیا، چھوا اور ریپ کی دھمکی دی‘،تصویر کا کیپشنکمیلا نورووا جو اپنی آزمائش کو بیان کرتے ہوئے پریشان ہو جاتی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, ابرت سافوعہدہ, بی بی سی نیوز، ازبک2

’میری بیٹی اس مگر مچھ کو اپنا بھائی کہتی ہے‘: پالتو مگرمچھ جو آسٹریلیا کے انتخابات کا رخ موڑ سکتے…

’میری بیٹی اس مگر مچھ کو اپنا بھائی کہتی ہے‘: پالتو مگرمچھ جو آسٹریلیا کے انتخابات کا رخ موڑ سکتے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ٹفانی ٹرن بلعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلگھر کے پچھلے صحن میں پالتو مگرمچھ رکھنا کسی

حماس کی قید سے رہائی پانے والے بدو عرب جنھیں نماز پڑھنے کی اجازت کے علاوہ کوئی رعایت نہیں دی گئی

حماس کی قید سے رہائی پانے والے بدو عرب جنھیں نماز پڑھنے کی اجازت کے علاوہ کوئی رعایت نہیں دی گئی،تصویر کا ذریعہEPA-EFE/REX/Shutterstock،تصویر کا کیپشناسرائیلی فوج کے مطابق 52 سالہ قاید فرحان الکادی کو منگل کے روز ’جنوبی غزہ کی پٹی میں ایک…

برطانیہ میں نوکری کا فراڈ اور پاکستانی ایجنٹ: ’اس نے کہا آپ میری بہنوں جیسی ہیں، زیادہ پیسے نہیں لوں…

برطانیہ میں نوکری کا فراڈ اور پاکستانی ایجنٹ: ’اس نے کہا آپ میری بہنوں جیسی ہیں، زیادہ پیسے نہیں لوں گا‘مضمون کی تفصیلمصنف, ایمی جانسٹنعہدہ, بی بی سی منڈلینڈز انوسٹیگیشنز54 منٹ قبلبرطانیہ میں اچھے مستقبل اور نوکری کے خواب دیکھنے والے

’جیل نے مجھے توڑ دیا‘: جب ایک ماں سے ہمدردی نرس کے جیل جانے کا باعث بنی

’جیل نے مجھے توڑ دیا‘: جب ایک ماں سے ہمدردی نرس کے جیل جانے کا باعث بنیمضمون کی تفصیلمصنف, ایو ویبسٹر اور سارہ جولینعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلبرطانیہ میں نوزائیدہ بچوں کے وارڈ سے ایک بچے کو اغوا کرنے کی سازش کے الزام سے بری ہونے والی

’نامعلوم زلزلہ‘: زمین میں لگاتار نو دن تک تھرتھراہٹ کا معمہ کیسے حل ہوا

’نامعلوم زلزلہ‘: زمین میں لگاتار نو دن تک تھرتھراہٹ کا معمہ کیسے حل ہوا،تصویر کا ذریعہJeff Kerby،تصویر کا کیپشنمحققین نے زلزلے کا ڈیٹا استعمال کرتے ہوئے پتا لگایا کہ اس سگنل کا ماخذ مشرقی گرین لینڈ میں ڈکسن فیورڈ کا علاقہ تھامضمون کی…

’تین پاؤنڈ فی گھنٹہ کام کرکے مجھے گھن آتی تھی‘

’تین پاؤنڈ فی گھنٹہ کام کرکے مجھے گھن آتی تھی‘مضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی بال اور خوش سمیجاعہدہ, بی بی سی نیوز، لیسٹر اور ایسٹ مڈ لینڈز22 منٹ قبل61 سالہ پرمجیت کور 2015 میں انڈیا سے اپنے شوہر ہرویندر سنگھ کے پاس برطانیہ آئی تھیں۔ کئی برس

خانقاہ سے نائٹ کلب تک: ہسپانوی بچے کی کہانی جسے ایک بودھ لاما کا دوسرا جنم قرار دیا گیا

خانقاہ سے نائٹ کلب تک: ہسپانوی بچے کی کہانی جسے ایک بودھ لاما کا دوسرا جنم قرار دیا گیا،تصویر کا ذریعہLama Yeshe Wisdom Archive،تصویر کا کیپشنبدھ راہب لاما زوپا کی اوسیل سے ملاقات اس وقت ہوئی جب وہ 14 ماہ کے تھے اور چار ماہ بعد انھیں انڈیا…

لبنان پیجر بم دھماکوں میں مبینہ طور پر ملوث انڈین نژاد شخص کی تلاش کے لیے بین الاقوامی وارنٹ جاری

لبنان پیجر بم دھماکوں میں مبینہ طور پر ملوث انڈین نژاد شخص کی تلاش کے لیے بین الاقوامی وارنٹ جاریمضمون کی تفصیلمصنف, شکیل اختر عہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دلی43 منٹ قبلناروے کی پولیس ایک انڈین نژاد نارویجین شہری رینسن ہوزے کی تلاش میں ہے۔

امریکہ، چین اور روس جیسی عالمی طاقتیں جنگ کے دہانے پر کھڑے مشرقِ وسطیٰ میں لڑائی رکوانے میں ناکام…

چین، روس اور امریکہ جیسی عالمی طاقتیں جنگ کے دہانے پر کھڑے مشرقِ وسطیٰ میں لڑائی رکوانے میں ناکام کیوں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, روحان احمدعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد2 گھنٹے قبلایران کے اسرائیل پر منگل کی

امریکی صدارتی انتخابات: کیا کملا ہیرس اور ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلے میں ’اکتوبر سرپرائز‘ نتائج کا رخ…

امریکی صدارتی انتخابات: کیا کملا ہیرس اور ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلے میں ’اکتوبر سرپرائز‘ نتائج کا رخ بدل سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنٹرمپ اور ہیرس مدمقابلمضمون کی تفصیلمصنف, اینتھونی زرچرعہدہ, نمائندہ شمالی امریکہ، بی بی

والدین کو بے دردی سے قتل کرنے والی بیٹی جو برسوں تک لاشوں کے ساتھ اِسی گھر میں رہی

والدین کو بے دردی سے قتل کرنے والی بیٹی جو برسوں تک لاشوں کے ساتھ اِسی گھر میں رہی،تصویر کا ذریعہEssex Police،تصویر کا کیپشنپولیس نے جب گھر پر چھاپہ مارا تو ورجینیا نے کہا ’آپ نے ولن کو پکڑ لیا ہے‘مضمون کی تفصیلمصنف, لیوئس ایڈمز اور ڈیبی…

برطانیہ کے پانچ آسیب زدہ مقامات اور سینہ بہ سینہ منتقل ہونے والی کہانیاں: ’اگر آپ بہادر ہیں تو یہاں…

برطانیہ کے پانچ آسیب زدہ مقامات اور سینہ بہ سینہ منتقل ہونے والی کہانیاں: ’اگر آپ بہادر ہیں تو یہاں ایک رات بھی گزار سکتے ہیں‘،تصویر کا ذریعہAlamyمضمون کی تفصیلمصنف, ڈینیئل سٹیبلزعہدہ, بی بی سی ٹریولایک گھنٹہ قبلدنیا کے ہر ملک میں اپنی

ریاض میں عرب رہنماؤں کی بیٹھک: ٹرمپ کی واپسی پر امید اور غیر یقینی کے بیچ ڈولتا مشرقِ وسطیٰ

ریاض میں عرب رہنماؤں کی بیٹھک: ٹرمپ کی واپسی پر امید اور غیر یقینی کے بیچ ڈولتا مشرقِ وسطیٰ،تصویر کا ذریعہFrank Gardnerمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, سکیورٹی کے نامہ نگارایک گھنٹہ قبلپاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سمیت عرب اور مسلم

امریکی اتحادی سعودی عرب، اسرائیل کے بجائے تہران کے قریب کیوں آ رہا ہے؟

امریکی اتحادی سعودی عرب، اسرائیل کے بجائے تہران کے قریب کیوں آ رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, دلنواز پاشاعہدہ, بی بی سی نیوز39 منٹ قبلسعودی عرب اور ایران مشرق وسطیٰ کے اہم ممالک ہیں اور عالم اسلام کی قیادت کے لیے

انڈین ریاست ناگالینڈ کے قبائل کا برطانیہ سے اپنے آباؤ اجداد کی کھوپڑیاں واپس کرنے کا مطالبہ

انڈین ریاست ناگالینڈ کے قبائل کا برطانیہ سے اپنے آباؤ اجداد کی کھوپڑیاں واپس کرنے کا مطالبہ،تصویر کا ذریعہAlok Kumar Kanungo،تصویر کا کیپشنانڈیا کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ سے ملنے والی انسانی کھوپڑی واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہےمضمون کی…

ملک بدری جیسے خطرات کے باوجود انڈین شہری آخر کیوں امریکہ جانے کے خواب دیکھتے ہیں؟

ملک بدری جیسے خطرات کے باوجود انڈین شہری آخر کیوں امریکہ جانے کے خواب دیکھتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنانڈیا سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان میکسیکو کے ساتھ امریکی سرحد پرمضمون کی تفصیلمصنف, سوتک بسواسعہدہ, بی بی سی

ویڈیو, غزہ کی جنگ: مسلمانوں سے نفرت میں بےتحاشا اضافہدورانیہ, 6,57

غزہ کی جنگ: مسلمانوں سے نفرت میں بےتحاشا اضافہاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "غزہ کی جنگ: مذہبی نفرتوں میں اضافہ", دورانیہ 6,5706:57،ویڈیو کیپشنحماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد سے پیدا ہونے والی صورتحال کی وجہ سے دنیا…

’خواجہ سرا بنانے کے لیے سرجری‘ رضامندی کے ساتھ مرد کے جنسی اعضا اتارنے پر قید کی سزا

’خواجہ سرا بنانے کے لیے سرجری‘ رضامندی کے ساتھ مرد کے جنسی اعضا اتارنے پر قید کی سزا،تصویر کا ذریعہMET POLICE،تصویر کا کیپشنڈیمیئن برنس نے فروری 2017 میں ایک تیز دھار چُھری سے ماریئس گسٹاوسن کے عضو تناسل اور فوطوں کے ساتھ ساتھ ان کی ایک نپل…