جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

BBC

روس میں یوکرین جنگ کے دوران سینیئر جنرلز گرفتار کیوں کیے جا رہے ہیں؟

روس میں یوکرین جنگ کے دوران سینیئر جنرلز گرفتار کیوں کیے جا رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, سٹیو روزنبرگعہدہ, بی بی سی روس مدیر 2 گھنٹے قبلجب روس میں کسی اعلیٰ دفاعی افسر کو گرفتار کر لیا جائے تو یہ ایک دلچسپ پیش رفت مانی

وہ پرفیوم برینڈ جن کی ’مہنگی خوشبو‘ کے پیچھے بچوں سے کروائی جانے والی مشقت چھپی ہے

وہ پرفیوم برینڈ جن کی ’مہنگی خوشبو‘ کے پیچھے بچوں سے کروائی جانے والی مشقت چھپی ہے،تصویر کا کیپشنبسمہ اللہ کو آنکھوں میں شدید الرجی کی تشخیص ہوئی ہے۔ ڈاکٹر کے مطابق اگر وہ آنکھوں کی سوجن کا علاج کیے بغیر چنبیلی کے پھول چننا جاری رکھیں گی تو…

آن لائن سیکس فراڈ اور بھتہ خوری: ’چھ گھنٹے میں میرا بیٹا مر چکا تھا‘

آن لائن سیکس فراڈ اور بھتہ خوری: ’چھ گھنٹے میں میرا بیٹا مر چکا تھا‘،تصویر کا کیپشنبیٹے کے اس طرح دنیا سے جانے کے بعد سے جارڈن کی والدہ نوجوانوں کے لیے آگاہی پھیلانے کی مہم چلا رہی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, جو ٹائڈیعہدہ, بی بی سی نیوز ایک

روس اپنے ہی سائنسدانوں کے خلاف غداری کے مقدمات کیوں قائم کر رہا ہے؟

روس اپنے ہی سائنسدانوں کے خلاف غداری کے مقدمات کیوں قائم کر رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشناناتولی مسلوو کو اپریل میں 14 برس قید کی سزا سنائی گئی تھیمضمون کی تفصیلمصنف, سرگے گوریاشکوعہدہ, بی بی سی روس2 گھنٹے قبلروسی صدر

’میں نے اپنا پیسہ اور حج ادا کرنے کا موقع گنوا دیا‘: جعلساز ’نقلی حج پرمٹ‘ اور ’سستے پیکج‘ کے نام پر…

’میں نے اپنا پیسہ اور حج ادا کرنے کا موقع گنوا دیا‘: جعلساز ’نقلی حج پرمٹ‘ اور ’سستے پیکج‘ کے نام پر کیسے دھوکہ دیتے ہیں،تصویر کا ذریعہFarouk Abdel Wahabمضمون کی تفصیلمصنف, ايثار شلبيعہدہ, بی بی سی نیوز، عربیایک گھنٹہ قبلنوجوان سلیمان

بیوی کی لاش سوٹ کیس میں ڈال کر دریا میں پھینکنے کا الزام: ’میری گرل فرینڈ پر اس کے شوہر نے ویڈیو کال…

بیوی کی لاش سوٹ کیس میں ڈال کر دریا میں پھینکنے کا الزام: ’میری گرل فرینڈ پر اس کے شوہر نے ویڈیو کال کے دوران حملہ کیا‘،تصویر کا ذریعہFAMILY PHOTOGRAPH،تصویر کا کیپشنسوما بیگم کی گمشدگی کے 10 روز بعد ان کی لاش سوٹ کیس سے ملیمضمون کی…

خلائی کچرا گھر پر گرنے کے بعد امریکی خاندان کا ناسا سے ہرجانے کا مطالبہ

خلائی کچرا گھر پر گرنے کے بعد امریکی خاندان کا ناسا سے ہرجانے کا مطالبہ،تصویر کا کیپشنناسا کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی خلائی سٹیشن میں نئی بیٹریاں لگنے کے بعد اس نے تقریباً 5800 پاؤنڈ وزنی ہارڈ ویئر خلا میں پھینک دیا اور یہ ٹکڑا بھی اسی کچرے…

پاکستان نے افغانستان میں ’ٹی ٹی پی‘ کے خلاف کارروائیوں کا اعلان کیوں کیا؟

پاکستان نے افغانستان میں ’ٹی ٹی پی‘ کے خلاف کارروائیوں کا اعلان کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اعظم خانعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد20 منٹ قبلحکومت پاکستان کی جانب سے حال ہی سرحد پار افغانستان کے اندر

فرانس میں ’میکخواں کا جوا‘ سمجھے جانے والے انتخابات جو پناہ گزین مخالف جماعت کو پہلی بار اقتدار کی…

فرانس میں ’میکخواں کا جوا‘ سمجھے جانے والے انتخابات جو پناہ گزین مخالف جماعت کو پہلی بار اقتدار کی دہلیز تک لے آئے،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنفرانسیسی صدر ایمانوئل میکخواںایک گھنٹہ قبلفرانس میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے…

مسعود پزشکیان ایران کے صدر منتخب: ایران کی اخلاقی پولیس پر تنقید کرنے والے اصلاح پسند رہنما کون ہیں؟

ایران میں صدارتی انتخاب: مسعود پزشیکان کو سعید جلیلی پر 20 لاکھ سے زیادہ ووٹوں کی واضح برتری حاصل،تصویر کا ذریعہReuters36 منٹ قبلایران میں قبل از وقت صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے جس میں ملک کے الیکشن ہیڈ…

خزانے کی تلاش میں انسانی قربانی کی روایت: جب مصر میں قدیم مقبرہ کھولنے کے لیے ایک بچے کے ہاتھ کاٹ…

خزانے کی تلاش میں انسانی قربانی کی روایت: جب مصر میں قدیم مقبرہ کھولنے کے لیے ایک بچے کے ہاتھ کاٹ دیے گئے،تصویر کا ذریعہThe Egyptian Ministry of Antiquities مضمون کی تفصیلمصنف, ہشام المعانیعہدہ, بی بی سی عربی نیوز2 گھنٹے قبلقدیم تہذیبوں

سپین کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والی نوجوان جوڑی: ’سارا سپین جشن میں ڈوبا ہے اور یہ دونوں اپنی…

سپین کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والی نوجوان جوڑی: ’سارا سپین جشن میں ڈوبا ہے اور یہ دونوں اپنی دنیا میں مگن ہیں‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشننیکو اور یمال کا سگنیچر ڈانس46 منٹ قبلیوروکپ جیتنے کے لیے فیورٹ قرار دی جانے والی…

کراؤڈ سٹرائیک: دنیا کے مختلف ممالک میں 1000 سے زیادہ پروازیں، ٹرانسپورٹ کا نظام کیوں متاثر ہوا؟

کراؤڈ سٹرائیک: دنیا کے مختلف ممالک میں 1000 سے زیادہ پروازیں، ٹرانسپورٹ کا نظام کیوں متاثر ہوا؟،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشندنیا بھر میں ایوی ایشن معاملات پر تجزیہ کرنے والی کمپنی ’سرکم‘ کے مطابق ایک ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ ہو…

چین کی ثالثی میں حماس اور فتح کا معاہدہ جو فلسطینی دھڑے بندی ختم کر سکتا ہے

چین کی ثالثی میں حماس اور فتح کا معاہدہ جو فلسطینی دھڑے بندی ختم کر سکتا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلچین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق 23 جولائی کو 14 فلسطینی گروہوں کے نمائندوں نےچین کی دعوت پر بیجنگ میں مصالحتی مذاکرات…

آسٹریلیا میں ماں کے ’ناقابل برداشت دباؤ‘ پر کرائی گئی شادی اور بیٹی کے قتل کی کہانی

آسٹریلیا میں ماں کے ’ناقابل برداشت دباؤ‘ پر کرائی گئی شادی اور بیٹی کے قتل کی کہانی،تصویر کا ذریعہSuppliedمضمون کی تفصیلمصنف, ہینا رچی عہدہ, بی بی سی نیوز، سڈنی2 گھنٹے قبلآسٹریلیا میں بیٹی کی جبری شادی کرانے کے الزام میں افغان نژاد شہری

الجزائر کی خاتون باکسر کی جنس پر اٹھتے سوالات: ایمان خلیف کے ایک مُکے نے نئی بحث چھیڑ دی

الجزائر کی خاتون باکسر کی جنس پر اٹھتے سوالات: ایمان خلیف کے ایک مُکے نے نئی بحث چھیڑ دی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبل’مجھے اپنی جان بچانی تھی‘۔ یہ فقرہ پیرس اولمپکس کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کے سوشل میڈیا پر کل سے ہلچل مچا رہا ہے۔ یہ…

ایڈم برٹن: برطانوی ماہر حیوانیات کو کتوں سے ’اذیت ناک سیکس‘ کے جرم میں 10 سال قید کی سزا

ایڈم برٹن: برطانوی ماہر حیوانیات کو کتوں سے ’اذیت ناک سیکس‘ کے جرم میں 10 سال قید کی سزا،تصویر کا ذریعہABC Newsمضمون کی تفصیلمصنف, ٹفنی ٹرن بلعہدہ, بی بی سی نیوز، سڈنی2 گھنٹے قبلانتباہ: اس خبر میں حیوانوں سے ظلم کرنے کی پریشان کن تفصیلات

یو ایس ایس جارجیا: کروز میزائلوں سے لیس جوہری آبدوز جسے ایران اسرائیل تناؤ کے درمیان مشرقِ وسطیٰ…

یو ایس ایس جارجیا: کروز میزائلوں سے لیس جوہری آبدوز جسے ایران اسرائیل تناؤ کے درمیان مشرقِ وسطیٰ بھیجا گیا،تصویر کا ذریعہReuters2 گھنٹے قبلمشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر امریکہ نے خطے میں ایک کروز میزائلوں سے لیس آبدوز بھیجی ہے۔…

جب حجر اسود 22 سال کے لیے کعبہ سے اکھاڑ لیا گیا

جب حجر اسود 22 سال کے لیے کعبہ سے اکھاڑ لیا گیا،تصویر کا ذریعہHARAMAIN INFOمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰعہدہ, صحافی و محقق، لاہور19 منٹ قبلیہ جنوری 930 کی بات ہے جب مکہ میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے اس زمانے کی پوری مسلم دنیا کو ہلا

پاکستانی پستول سے کلاشنکوف تک: یمن میں ’ایکس‘ پر اسلحے کی کھلے عام خریدوفروخت

پاکستانی پستول سے کلاشنکوف تک: یمن میں ’ایکس‘ پر اسلحے کی کھلے عام خریدوفروخت ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکلاشنکوف، اس کی گولیوں اور دستی بموں کی ایک تصویرمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, نامہ نگار برائے سکیورٹی، بی بی