جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

BBC

یوکرینی نژاد ماڈل کے جاپان کا مقابلہ حسن جیتنے پر بحث: ’اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ خوبصورت ہیں مگر وہ…

یوکرینی نژاد ماڈل کے جاپان کا مقابلہ حسن جیتنے پر بحث: ’اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ خوبصورت ہیں مگر وہ جاپانی نہیں لگتی‘،تصویر کا ذریعہINSTAGRAM،تصویر کا کیپشنمس جاپان کا تاج اپنے سر پر سجانے والی کیرولینا شینومضمون کی تفصیلمصنف, شمع…

متحدہ عرب امارات نے یمن میں سیاسی حریفوں کے قتل کے لیے مالی مدد کی، بی بی سی کی تحقیق

متحدہ عرب امارات نے یمن میں سیاسی حریفوں کے قتل کے لیے مالی مدد کی، بی بی سی کی تحقیق،تصویر کا ذریعہJack Garland/BBC،تصویر کا کیپشنیمن میں انسانی حقوق کی علمبردار ہدیٰ السراری کے بیٹے کو 2019 میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا2 گھنٹے قبلبی…

قتل کے الزام میں 48 برس کی غلط سزا کاٹنے کے بعد رہائی: ’جیل میں ایسے دن بھی آئے، جب میں نے اپنا ہوش…

قتل کے الزام میں 48 برس کی غلط سزا کاٹنے کے بعد رہائی: ’جیل میں ایسے دن بھی آئے، جب میں نے اپنا ہوش کھو دیا‘،تصویر کا ذریعہCRYSTAL CHATMON30 منٹ قبلگلین سمنز نے اپنے ایک دوست کے ساتھ ٹلسا، اوکلاہوما جانے والے فری وے پر گاڑی کی مسافر نشست کی…

آن لائن رومانس کا جھانسہ، سپین کے تین مقروض بہن بھائی پاکستانی کرایہ دار کے ہاتھوں قتل

آن لائن رومانس کا جھانسہ، سپین کے تین مقروض بہن بھائی پاکستانی کرایہ دار کے ہاتھوں قتل،تصویر کا ذریعہALEJANDRO MARTINEZ VELEZ/EUROPA PRESS8 منٹ قبلسپین کی پولیس تین معمر بہن بھائیوں کے قتل کے حالات اور ایک آن لائن رومانوی سکینڈل سے اس…

کینیڈا کی نئی سٹوڈنٹ ویزا پالیسی کیا ہے اور اس میں ویزوں کی تعداد کم کیوں کی گئی ہے؟

کینیڈا کی نئی سٹوڈنٹ ویزا پالیسی کیا ہے اور اس میں ویزوں کی تعداد کم کیوں کی گئی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اسماعیل شیخعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام8 منٹ قبلفرقان ان سینکڑوں پاکستانی سٹوڈنٹس میں سے ایک ہیں جنھوں نے…

’میں ہر وقت اضطراب میں مبتلا رہتا ہوں‘: وہ قیدی جنھیں امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ نائٹروجن گیس کے…

’میں ہر وقت اضطراب میں مبتلا رہتا ہوں‘: وہ قیدی جنھیں امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت دی جائے گی،تصویر کا ذریعہAlabama Department of Corrections،تصویر کا کیپشنکینیتھ یوجین سمتھ کو 25 جنوری کو سزائے موت دی جانی…

شاہراہ ریشم پر قدیم سمرقند کی طرز پر بسایا گیا نیا ’ابدی شہر‘ جس نے ملازمتوں کے سینکڑوں مواقع پیدا…

شاہراہ ریشم پر قدیم سمرقند کی طرز پر بسایا گیا نیا ’ابدی شہر‘ جس نے ملازمتوں کے سینکڑوں مواقع پیدا کیے،تصویر کا ذریعہMarina Pissarova/Alamyمضمون کی تفصیلمصنف, ہیدی فلر لوعہدہ, بی بی سی ٹریولایک گھنٹہ قبلتیز ہوائیں چلیں اور اس کے ساتھ شدید…

برونائی کے مقبول شہزادے عبد المتين کی شادی: پانچ ہزار مہمان اور رولز روئس میں بارات

برونائی کے مقبول شہزادے عبد المتين کی شادی: پانچ ہزار مہمان اور رولز روئس میں بارات،تصویر کا ذریعہGetty Images15 منٹ قبلبرونائی کے ’ہینڈسم‘ شہزادہ عبد المتين اکثر اپنی تصاویر اور فوجی سروس کو لے کر انٹرنیٹ پر مقبول رہتے ہیں۔ حال ہی میں 10…

ایک ساتھ سونے کی قدیم روایت: وہ زمانہ جب دوستوں یا اجنبیوں کے ساتھ ایک بستر پر سونا عام تھا

ایک ساتھ سونے کی قدیم روایت: وہ زمانہ جب دوستوں یا اجنبیوں کے ساتھ ایک بستر پر سونا عام تھا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, زاریا گورویٹعہدہ, بی بی سی فیوچر2 گھنٹے قبلانیسوی صدی کے وسط تک دوستوں، رشتہ داروں، ساتھ کام کرنے…

’کینیڈین تجربے‘ کی شرط پر پابندی کی تجویز، کیا کینیڈا میں نئے قانون سے تارکین وطن کو ملازمت کے بہتر…

’کینیڈین تجربے‘ کی شرط پر پابندی کی تجویز، کیا کینیڈا میں نئے قانون سے تارکین وطن کو ملازمت کے بہتر مواقع ملیں گے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, برینن ڈوہرٹیعہدہ, بی بی سی، ورک لائفایک گھنٹہ قبل2023 میں کینیڈا کے حکام کے…

’غزہ کو تباہ کرنے کا منصوبہ اسرائیل کے اعلیٰ حکام کی جانب سے آیا‘ عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ…

عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کا مقدمہ کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, رافی برگعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلعالمی عدالت انصاف جنوبی افریقہ کی دائر درخواست پر اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی…

’مجھے اپنی دولت تقسیم کرنی ہو گی‘ دادی سے وراثت میں ملے 25 ملین یورو عوام میں تقسیم کرنے کا عجب پلان

’مجھے اپنی دولت تقسیم کرنی ہو گی‘ دادی سے وراثت میں ملے 25 ملین یورو عوام میں تقسیم کرنے کا عجب پلان،تصویر کا ذریعہHANNA FASCHINGمضمون کی تفصیلمصنف, بیتھنی بیل عہدہ, بی بی سی نیوز، ویانا43 منٹ قبل31 سالہ مارلین اینگلہورن چاہتی ہیں کہ ان کے…

منشیات سمگلنگ سے سونے کی کان کنی تک: لاطینی امریکہ کی جیلیں بدنام گروہوں کے ’کمانڈ سینٹر‘ کیسے بنیں؟

منشیات سمگلنگ سے سونے کی کان کنی تک: لاطینی امریکہ کی جیلیں بدنام گروہوں کے ’کمانڈ سینٹر‘ کیسے بنیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, گیرارڈو لیسارڈےعہدہ, بی بی سی20 منٹ قبلکسی بھی ملک میں جیلیں مجرموں اور سماج دشمن عناصر کی…

ایپل نے سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا، سمارٹ فونز کی ریکارڈ فروخت کے بعد دنیا پر اپنا راج قائم کرنے میں…

ایپل نے سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا، سمارٹ فونز کی ریکارڈ فروخت کے بعد دنیا پر اپنا راج قائم کرنے میں کامیاب،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کیٹی سلورعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلانٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن (آئی ڈی سی) کے اعداد و…

’کہو کہ تم شرمندہ ہو‘: سوشل میڈیا پر جنگ مخالف مواد پوسٹ کرنے والوں کا روسی پولیس کے ہاتھوں ’سافٹ…

’کہو کہ تم شرمندہ ہو‘: سوشل میڈیا پر جنگ مخالف مواد پوسٹ کرنے والوں کا روسی پولیس کے ہاتھوں ’سافٹ وئیر اپ ڈیٹ‘،تصویر کا ذریعہREUTERS،تصویر کا کیپشنٹی وی پریزینٹر ناسٹیا ایولیوا (دائیں جانب) اور گلوکار فلپ کرکوروف ان مشہور شخصیات میں شامل…

’اسرائیل کے خلاف کیس سننے کا اختیار ہے، اسرائیل ایسی کارروائیوں کو روکے جو نسل کشی کے مترادف ہو سکتی…

’اسرائیل کے خلاف کیس سننے کا اختیار ہے، اسرائیل ایسی کارروائیوں کو روکے جو نسل کشی کے مترادف ہو سکتی ہیں‘: عالمی عدالت انصاف،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلعالمی عدالتِ انصاف نے اسرائیل کی جنوبی افریقہ کا کیس نہ سننے کی درخواست مسترد…

ٹائیٹینک سے پانچ گنا بڑا اور دو ارب ڈالر کی لاگت سے بننے والا دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز اندر سے…

ٹائیٹینک سے پانچ گنا بڑا اور دو ارب ڈالر کی لاگت سے بننے والا دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز اندر سے کیسا ہے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "Watch: A look at world's largest cruise ship as it leaves Port of Miami",…

ایپل کے 10 لاکھ مالیت کے ہیڈ سیٹ کی فروخت شروع مگر اس میں خاص بات کیا ہے؟

ایپل کے 10 لاکھ مالیت کے ہیڈ سیٹ کی فروخت شروع مگر اس میں خاص بات کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images15 منٹ قبلآئی فون بنانے والی ایپل کمپنی کا مہنگا ترین اور زیادہ خصوصیات والا ’وژن پرو ہیڈسیٹ کا دو فروری سے امریکہ میں فروخت کا آغاز ہو گیا…

مشرق وسطیٰ کی سب سے خطرناک سرحد کی حفاظت پر مامور جنگجو: ’ہم چاروں طرف سے گھرے ہوئے ہیں‘

مشرق وسطیٰ کی سب سے خطرناک سرحد کی حفاظت پر مامور جنگجو: ’ہم چاروں طرف سے گھرے ہوئے ہیں‘،تصویر کا کیپشنمیٹولا کی سرحدمضمون کی تفصیلمصنف, جیرمی بوونعہدہ, بی بی سی مشرق وسطی ایڈیٹر22 منٹ قبلیہ اسرائیل کے انتہائی شمال میں واقع قصبے ’میٹولا‘…

’ایمبریو بچہ ہوتا ہے‘: عدالتی فیصلے کے بعد امریکی ریاست الاباما میں آئی وی ایف روک دیا گیا

’ایمبریو بچہ ہوتا ہے‘: عدالتی فیصلے کے بعد امریکی ریاست الاباما میں آئی وی ایف روک دیا گیا،تصویر کا ذریعہSCIENCE PHOTO LIBRARYمضمون کی تفصیلمصنف, کیالا اپسٹین عہدہ, بی بی سی نیوز 58 منٹ قبلامریکی ریاست الاباما کی سپریم کورٹ کے ایک فیصلے…