انڈونیشیا: امریکہ آبدوز ڈھونڈنے کے لیے فضائی مدد بھیج رہا ہے
انڈونیشین بحریہ کی آبدوز جنگی مشقوں کے دوران لاپتہ3 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہANADOLU AGENCY/GETTY IMAGESانڈونیشیا میں حکام کے مطابق اس لاپتہ ہو جانے والی آبدوز کی تلاش کا کام شروع کر دیا گیا ہے جس پر انڈونیشیا کی بحریہ کے 53 اہلکار سوار…