معید یوسف: گوادر میں چین کے فوجی نہیں معاشی اڈے ہیں، امریکہ کو بھی ان کی پیشکش کی ہے
معید یوسف کا بی بی سی ہارڈ ٹاک میں انٹرویو: 'گوادر میں چین کے فوجی نہیں معاشی اڈے ہیں، امریکہ کو بھی ان کی پیشکش کی ہے9 منٹ قبلپاکستان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان اب 'فوجی اڈوں کی پیشکش کے دھندے میں نہیں ہے مگر…