یوکرین تنازع: جنگی طیارے، ٹینک، بکتر بند گاڑیاں۔۔۔ روس کی تیاریاں عروج پر
یوکرین تنازع: یوکرین کی سرحد پر روس کی کتنی فوج تعینات ہے؟ڈیوڈ براؤنبی بی سی نیوز36 منٹ قبلاس وقت ٹینکوں، توپوں اور اسلحے سے لیس تقریبا ایک لاکھ روسی فوجی یوکرین کی سرحد پر تعینات ہیں لیکن روس کا اصرار ہے کہ وہ حملے کی تیاری نہیں کر…