’الطاف حسین نے میڈیا ہاؤسز، رینجرز کے دفاتر پر دھاوا بولنے کا حکم دیا‘
الطاف حسین نے کارکنوں کو میڈیا ہاؤسز اور رینجرز کے دفاتر پر دھاوا بولنے کا حکم دیا تھا، برطانوی عدالت کے سامنے بیانرفاقت علیبی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن56 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناکتیس جنوری 2022 کو الطاف حسین لندن…