یوکرین تعلیم کے حصول کے لیے غیر ملکی طلبا کی توجہ کا مرکز کیوں؟
یوکرین روس تنازع: غیر ملکی طلبا یوکرین سے تعلیم حاصل کرنے میں دلچسپی کیوں لیتے ہیں؟48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMOHAMMED MAHTAB RAZA،تصویر کا کیپشنرات کے وقت طلباء کو بنکروں میں رہنا پڑتا ہےمشرقی یوکرین میں پھنسے انڈین طلبا کے لیے حالات سخت…