عالمی پابندیوں کی زد میں آنے والے روسی ارب پتی کون ہیں؟
روس، یوکرین تنازع: پابندیوں کے نشانے پر آنے والی روسی ارب پتی شخصیات کون ہیں؟ڈینیئل سینفرڈبی بی سی نیوز2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesروس کی جانب سے یوکرین پر جنگ مسلط کرنے کے جواب میں برطانیہ، یورپی یونین اور امریکہ نے اُن ارب پتی…