زرتشت: ایک قدیم مذہب جس نے ’عقیدۂ توحید‘ کا پرچار کیا
زرتشت یا زوراسٹر عقیدہ: ایک مذہب جس نے سب سے پہلے خدا کی وحدانیت کا پیغام دیاجوبین بیخرادبی بی سی کلچر3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAlamyایک ایسا مذہب جس نے ’سٹار وارز‘ اور ’گیم آف تھرونز‘ جیسی فلموں کو متاثر کیا جبکہ وولٹیئر، فریڈرک، نطشے جیسے…