جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

BBC

یوکرینی ہیکرز سائبر حملوں کے ذریعے صدر پوتن سے کس طرح بدلہ لے رہے ہیں؟

یوکرین روس جنگ: یوکرینی ہیکرز سائبر حملوں کے ذریعے صدر پوتن سے کس طرح بدلہ لے رہے ہیں؟44 منٹ قبلیوکرین پر حملے کا بدلہ لینے کی غرض سے صدر ولادیمیر پوتن کے خلاف ’سائبر جنگ‘ کا اعلان کرنے کے بعد سے گمنام ہیکرز کے ’ہیکٹیوسٹ‘ نامی گروہ نے روس…

برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ جمیکا کی وہ تصاویر جو متنازع بن گئیں

برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ جمیکا کی وہ تصاویر جو متنازع بن گئیںایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersگذشتہ ہفتے برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ مڈلٹن جمیکا کے سرکاری دورے پر تھے، جہاں شہزادہ ولیم نے اس ملک میں ماضی میں…

جوہری ہتھیاروں کا شکار بننے والا جاپان کبھی ان کا حصول چاہے گا؟

جاپان اور جوہری ہتھیاروں کا حصول: یوکرین پر حملے کے بعد سے کیا جاپان جوہری ہتھیاروں کے حصول کا سوچ رہا ہے؟روپرٹ ونگفیلڈ ہیزبی بی سی نیوز، ٹوکیوایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesکیا جاپان کبھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے پر غور کر سکتا ہے؟…

مشرقی یوکرین کی ’آزادی‘ روسی افواج کا نیا ہدف، پہلے مرحلے کی تکمیل کا دعویٰ

یوکرین جنگ: روسی افواج کا جنگ کا پہلا مرحلہ مکمل کرنے کا دعویٰ، مشرقی یوکرین کی ’آزادی‘ نیا ہدف قرار52 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersروس نے یوکرین جنگ میں اپنے ابتدائی اہداف حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ماسکو کے مطابق اب اس کی توپوں کا رخ…

یوکرین جنگ پر انڈیا کے پُرخطر داؤ کو کیا اب سفارتی دباؤ کا سامنا ہے؟

روس یوکرین جنگ: کیا انڈیا کا اس تنازع پر غیر جانبدارانہ موقف اب دباؤ کا شکار ہے؟سوتک بسواسبی بی سی نامہ نگار، انڈیا23 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAسوموار کے روز امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے واشنگٹن میں کارباری شخصیات سے ایک ملاقات میں کہا کہ…

روس یوکرین جنگ: کیا انڈیا کا اس تنازع پر غیر جانبدارانہ موقف اب دباؤ کا شکار ہے؟

روس یوکرین جنگ: کیا انڈیا کا اس تنازع پر غیر جانبدارانہ موقف اب دباؤ کا شکار ہے؟سوتک بسواسبی بی سی نامہ نگار، انڈیا23 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAسوموار کے روز امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے واشنگٹن میں کارباری شخصیات سے ایک ملاقات میں کہا کہ…

شمالی کوریا کی ’امریکی سامراج سے مقابلے کی تیاری‘، ’دیو ہیکل میزائل‘ کا کامیاب تجربہ

شمالی کوریا کی ’امریکی سامراج سے مقابلے کی تیاری‘، ’دیو ہیکل میزائل‘ کا کامیاب تجربہایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہNorth Korea state media،تصویر کا کیپشنہاسانگ 17 کو شمالی کوریا کا سب سے بڑا میزائل سمجھا جاتا ہے شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے اس…

پاکستان کا مڈل آرڈر فاسٹ بولرز کو کھیلنا کب سیکھے گا؟

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا تیسرے ٹیسٹ پر سمیع چوہدری کا تجزیہ: پاکستان کا مڈل آرڈر فاسٹ بولرز کو کھیلنا کب سیکھے گا؟سمیع چوہدری کرکٹ تجزیہ کار52 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesآخر کچھ تو ہے اس آسٹریلوی 'رویّے' میں، کہ دنیا بھر کی ٹیمیں…

صدر زیلنسکی کا ’یورپ سے جنگ روکنے میں تاخیر‘ کرنے کا شکوہ، یوکرینی فوج کی کیئو کے محاذ پر مزاحمت…

صدر زیلنسکی کا ’یورپ سے جنگ روکنے میں تاخیر‘ کرنے کا شکوہ، یوکرینی فوج کیئو کے مشرقی علاقے دوبارہ حاصل کرنے میں کامیاب19 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہUKRAINE PRESIDENT'S OFFICEیوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے یورپی ممالک سے شکوہ کیا ہے کہ انھوں…

امریکی صدر جو بائیڈن کی یورپی رہنماؤں سے ملاقات، کیا نیٹو اتحاد کی افادیت اب بھی موجود ہے؟

روس یوکرین تنازع: امریکی صدر جو بائیڈن کی یورپی رہنماؤں سے ملاقات، کیا نیٹو اتحاد کی افادیت اب بھی موجود ہے؟جیسیکا پارکر ان برسلز اور جوناتھن بیل، ناروےبی بی سی نیوز11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنصدر جو بائیڈن یورپ کے…

تیس سال کی ’بربادی‘ جب یوکرین کی بندر بانٹ ہوئی

تیس سال کی ’بربادی‘ جب یوکرین کی بندر بانٹ ہوئیوقار مصطفیٰ صحافی و محقق، لاہورایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGENYA SAVILOV/Getty Images،تصویر کا کیپشنایک مکمل خودمختارملک کے طورپر، یوکرین پولینڈ-لیتھوانیا، روس اور سوویت یونین کے ایک دوسرے کے…

یوکرین جنگ کو ایک ماہ مکمل، برسلز میں نیٹو رہنماؤں کا اہم اجلاس شروع

یوکرین روس تنازع: ماریوپول میں اب بھی ایک لاکھ افراد ’غیر انسانی حالات‘ میں محصور ہیں، صدر زیلنسکی کا دعویٰ27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب میں ساحلی شہر ماریوپول میں اب بھی ایک…

’شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا غیر قانونی تجربہ کیا‘: جنوبی کوریا کا دعویٰ

’شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا غیر قانونی تجربہ کیا‘: جنوبی کوریا کا دعویٰ27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجنوبی کوریا کا دعویٰ ہے کہ شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) کا ایک غیر قانونی تجربہ…

یوکرین جنگ کا ایک ماہ مکمل ہونے پر صدر زیلنسکی کی لوگوں سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل

یوکرین روس تنازع: ماریوپول میں اب بھی ایک لاکھ افراد ’غیر انسانی حالات‘ میں محصور ہیں، صدر زیلنسکی کا دعویٰ27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب میں ساحلی شہر ماریوپول میں اب بھی ایک…

وہ ملک جس نے اپنے جوہری ہتھیاروں کو خود ہی تباہ کر دیا

جنوبی افریقہ: وہ ملک جس نے اپنے جوہری ہتھیاروں کو خود ہی تباہ کر دیااینجل برموڈیزبی بی سی نامہ نگار54 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images24 مارچ 1993 کو جنوبی افریقہ کے صدر فریڈرک ولیم ڈی کلرک نے اس بات کی تصدیق کی جس کے بارے میں کئی سال سے…

صدر پوتن کے امیر دوستوں کی لگژری کشتیاں کہاں ہیں؟

یوکرین روس تنازع: امریکہ اور یورپ کو صدر پوتن کے امیر دوستوں کی لگژری کشتیوں کی تلاشریلیٹی چیک ٹیمبی بی سی نیوز54 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہYaşar Anterروس کے صدر صدر ولادیمیر پوتن کے امیر دوستوں کی جائیدادوں پر پابندیاں عائد کیے جانے سے پہلے…

کیا روس کا اگلا ہدف ’بحیرہ اسود کا ہیرا‘ کہلائے جانے والا شہر اوڈیسا ہوگا؟

یوکرین روس جنگ: کیا روس کا اگلا ہدف ’بحیرہ اسود کا ہیرا‘ کہلائے جانے والا شہر اوڈیسا ہوگا؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین کے جنوب مغرب میں واقع شہر اوڈیسا جسے 'بحیرہ اسود کا ہیرا' بھی کہا جاتا ہے، اب روسی فوج کی جانب سے…

’جمہوریت کی چیمپیئن‘ کہلائی جانے والی پہلی خاتون امریکی وزیر خارجہ میڈلین البرائٹ کی وفات

میڈلین البرائٹ: ’جمہوریت کی چیمپیئن‘ کہلائی جانے والی پہلی خاتون امریکی وزیر خارجہ کی وفات ہو گئیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہWashington Post via Gettyنوے کی دہائی میں کوسوو میں ہونے والی نسلی کشی کا خاتمہ کرنے والے اہم ترین ناموں میں سے…

یوکرین جنگ: مشرقی یورپ میں مزید نیٹو دستے تعینات کرنے کا اعلان ’متوقع‘

یوکرین روس تنازع: ماریوپول میں اب بھی ایک لاکھ افراد ’غیر انسانی حالات‘ میں محصور ہیں، صدر زیلنسکی کا دعویٰ27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب میں ساحلی شہر ماریوپول میں اب بھی ایک…

فواد عالم کا کھڑے ہونے کا انداز پھر زیر بحث، سٹارک کی رضوان کو کی گئی گیند کے چرچے

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا تیسرا ٹیسٹ میچ: آسٹریلین فاسٹ بولرز کی تباہ کن بولنگ، پاکستانی بیٹنگ ڈھیر23 مار چ 2022، 18:34 PKT،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنبابر اعظم 67 رنز بنا کر آؤٹ ہوئےلاہور میں کھیلے جا رہے تیرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن…